مصر میں‌ کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

مصر میں‌ کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

مصر میں‌ کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا Egypt Confirms FirstCase CoronaVirus VirusSpreadRapidly PatientHospitalized WHO

نامہ نگار کے مطابق کرونا وائرس کے شکار ہونے والے ایک چینی باشندے کو مصر کے مرسی مطروح اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔مصری حکام نے کرونا کے مریض کو الگ تھلگ کر دیا ہے اور اس کا علاج شروع کر دیا گیا ہے۔جمعہ کے روز مصری وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا

گیا تھا کہ ملک میں پہلے کرونا کیس کی تشخیص کی گئی ہے اور متاثر ہونے والا شخص غیر ملکی ہے۔گذشتہ روز مصری وزارت صحت، ہائوسنگ اور عالمی ادارہ صحت کی طرف سے ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ مصر میں پہلے کرونا وائرس کی تشخیص کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگے China CoronaVirus Hotels Robots Deployed
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاککرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاک
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا ٹیسٹ اب شہر قائد میں بھی ممکنکرونا وائرس کا ٹیسٹ اب شہر قائد میں بھی ممکنکرونا وائرس کا ٹیسٹ اب شہر قائد میں بھی ممکن Pakistan CoronaVirus Test Kits Available Karachi zfrmrza pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا ٹیسٹ اب کراچی میں بھی ممکنکرونا وائرس کا ٹیسٹ اب کراچی میں بھی ممکنکراچی : ڈاؤیونیورسٹی نے کروناوائرس کی کٹس درآمدکرلیں، پہلےکرونا کے ٹیسٹ کی سہولت صرف این آئی ایچ اسلام آباد میں تھی ، ڈاؤویونیورسٹی پہلاہیلتھ کیئرانسٹیٹیوٹ ہےجہاں یہ سہولت موجودہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاؤیونیورسٹی نے کروناوائرس کی کٹس درآمدکرلیں ، در آمد
مزید پڑھ »

چین میں کتنے پاکستانی کرونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے؟ خوشخبریچین میں کتنے پاکستانی کرونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے؟ خوشخبریاسلام آباد،بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنسیاں)معاون خصوصی صحت ظفر مرزا کا کہنا ہے چین
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے مزید 116 ہلاکتیں، تعداد 1483 تک جا پہنچیچین میں کرونا وائرس سے مزید 116 ہلاکتیں، تعداد 1483 تک جا پہنچی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:09:20