کورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی CoronaVirus China PrivatePlanes DemandIncreased Evacuations

کراچی: پی ایس ایل فائیو ،نیشنل اسٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل جاری

چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق کورونا وائرس سے مزید 93 افراد کے ہلاک ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ وائرس کے مزید 1886 کیسز سامنے آنے کی تصدیق ہوئی جن میں زیادہ تر کا تعلق ہوبئی سے ہے، نئے کیسز کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 72 ہزار 436 ہوگئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نجی ائیرلائنز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وائرس کے باعث چین سے باہر جانے کے لیے متعدد امراء نجی طیاروں کا انتخاب کر رہے ہیں جس کے لیے وہ کوئی بھی قیمت دینے کو تیار ہیں۔

مگر کمپنیوں کی جانب سے مذکورہ افراد کو سفری پابندی یا عملے کی کمی کے باعث انکار کیا جارہا ہے۔پیراماؤنٹ بزنس جیٹس سے منسلک آسٹریلوی ڈارین واؤلس نے کہا کہ نجی طیاروں کی کمپنیوں نے درخواستوں میں '' کافی اضافہ '' دیکھا ہے مگر متعدد افراد کو نجی طیاروں کی سہولت نہیں فراہم کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بہت سارے لوگ صرف اپنے طیارے اور عملے کو چین نہیں بھیجنا چاہتے ہیں، عملے کے خطرے کے علاوہ بھی آپریشنل اور کاروباری معاملات کے باعث چین جانے والے مسافر جب واپس آئیں گے تو ان کے لیے 2 ہفتوں...

کمپنی کے مطابق موصول ہونے والی درخواستوں میں متعدد افراد نے بیجنگ ، شنگھائی اور ہانگ کانگ واپس لوٹنے کا بتایا ہے۔کمپنی کا مزید کہنا تھا کہ سفری پابندی کے باعث ہم مجبور ہیں جب کہ ائیرلائن من پسند رقم کے باوجود بھی نجی چارٹر طیارے نہیں دے سکتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کورونا وائرس میں مبتلا 4پاکستانی طلبہ صحتیابچین میں کورونا وائرس میں مبتلا 4پاکستانی طلبہ صحتیابپاکستانی سفارتخانہ کے مطابق یونیورسٹی کے تمام طلبہ صحت مند اور محفوظ ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوچین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے مریضوں کی خدمت کرنے والی نرس کی ویڈیو چیٹ پر شادیکورونا وائرس کے مریضوں کی خدمت کرنے والی نرس کی ویڈیو چیٹ پر شادیبیجنگ : ہلاکت خیز وائرس کی آماجگاہ ووہان میں کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والی ایک نرس نے اپنے منگیتر سے بذریعہ چیٹ شادی کرلی۔غیر ملکی خبرر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے انڈسٹریل اور مہلک ترین وائرس کورونا کی آماجگاہ ووہان میں وائرس کے خلاف اپنی خ
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے صحت یابی تک، ووہان کے ایک نوجوان کی داستان - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

چین میں کورونا سے بچاؤ کے لیے دیسی ادویات کا استعمال - ایکسپریس اردوچین میں کورونا سے بچاؤ کے لیے دیسی ادویات کا استعمال - ایکسپریس اردوروایتی دواؤں کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں، چینی ہیلتھ کمیشن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 20:33:12