کورونا وائرس کے مریضوں کی خدمت کرنے والی نرس کی ویڈیو چیٹ پر شادی

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کے مریضوں کی خدمت کرنے والی نرس کی ویڈیو چیٹ پر شادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس کے مریضوں کی خدمت کرنے والی نرس کی ویڈیو چیٹ پر شادی ARYNewsUrdu

بیجنگ : ہلاکت خیز وائرس کی آماجگاہ ووہان میں کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والی ایک نرس نے اپنے منگیتر سے بذریعہ چیٹ شادی کرلی۔

غیر ملکی خبرر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے انڈسٹریل اور مہلک ترین وائرس کورونا کی آماجگاہ ووہان میں وائرس کے خلاف اپنی خدمات پیش کرنے والی ایک نرس انہیں حالات میں اپنی منگیتر سے شادی رچالی۔ چینی ذرائع ابلاغ نے ایک ویڈیو سوشل ٹی وی پر نشر کی جس میں ووہان شہر میں تانگ شنگ شنگ نامی نرس نے جراثیموں سے تحفظ فراہم کرنے والے سوٹ کو بطور عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جب کہ ہاھتوں میں ربڑ کے دستانوں سے بنا گلدستہ تھاما ہوا ہے۔A "hazmat suit wedding dress" and a bouquet of gloves marked the "video call wedding ceremony"👰 of a nurse in Wuhan, at the heart of

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے صحت یابی تک، ووہان کے ایک نوجوان کی داستان - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی دہشت:ایپل نے چین میں بند دفتر دوبارہ کھول دیئےکورونا وائرس کی دہشت:ایپل نے چین میں بند دفتر دوبارہ کھول دیئےکورونا وائرس کی دہشت:ایپل نے چین میں بند دفتر دوبارہ کھول دیئے China TechnologyCompany Apple Reopened Offices CoronavirusOutbreak Apple ChinaDaily XHNews
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوچین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »

بھارتی ریاست بہار میں کرونا وائرس کے مریض کی خبر جعلی قراربھارتی ریاست بہار میں کرونا وائرس کے مریض کی خبر جعلی قرارنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں فیس بک پر ایک پوسٹ سینکڑوں مرتبہ شیئر کی جا رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست بہار کے علاقے پرنیا میں کرونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا ہے، یہ دعویٰ جعلی اور بے بنیاد ہے۔
مزید پڑھ »

ناول کورونا وائرس کا توڑ؛ صحت یاب ہوجانے والوں کا بلڈ پلازما - ایکسپریس اردوناول کورونا وائرس کا توڑ؛ صحت یاب ہوجانے والوں کا بلڈ پلازما - ایکسپریس اردوصحت یاب ہوجانے والے افراد کا بلڈ پلازما شدید متاثرہ مریضوں کو لگانے پر وہ تمام افراد بھی تندرست ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:27:55