افغان فورسز کی سرحدی جارحیت پر پاک فوج کا منہ توڑ جواب، بھاری نقصان اٹھانا پڑا

Afghan Forces خبریں

افغان فورسز کی سرحدی جارحیت پر پاک فوج کا منہ توڑ جواب، بھاری نقصان اٹھانا پڑا
NoshkiPak Afghan Border
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان نے جوابی کارروائی میں افغان چوکیوں کو نشانہ بنایا: سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے نوشکی میں پاک افغان بارڈر پر غزنالی سیکٹر میں جارحیت کی گئی، افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کی طرف سے جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا گیا، پاکستان نے جوابی کارروائی میں افغان چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ پاک فورسز کی جانب سے باڑ کی مرمت کے دوران پیش آیا، پاکستان نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے افغان فورسز کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کی، پاک فورسز کی جوابی کارروائی میں افغان فورسز کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کا اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے مؤثر اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا، افغان فورسز کو جانب سے بِلا اشتعال جارحیت پہلے بھی کی جا چکی ہے، پاکستانی فورسز علاقائی سالمیت پر کسی صورت حرف نہیں آنے دیں گی۔کک بیکس اسکینڈل: نیب نے پرویز الٰہی و دیگر کیخلاف کیس میں بڑی ریکوری کرکے رقم حکومت کے حوالے کردی

ٹربیونل کی منتقلی پر سماعت، فیصل چوہدری اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان شدید تلخ کلامی، چیف اٹھ کر چلے گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Noshki Pak Afghan Border

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، جارحیت کی کوشش ناکامپاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، جارحیت کی کوشش ناکامباڑ کی مرمت کے دوران افغان فورسز نے پاکستانی چیک پوسٹس پر فائرنگ کی ، سیکورٹی ذرائع
مزید پڑھ »

'حاملہ ہونا بےغیرتی نہیں'، حبا بخاری کی حمایت میں میرا سیٹھی سامنے آگئیں'حاملہ ہونا بےغیرتی نہیں'، حبا بخاری کی حمایت میں میرا سیٹھی سامنے آگئیںمیرا سیٹھی نے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا
مزید پڑھ »

پاکستان کی لبنان پر اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمتپاکستان کی لبنان پر اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمتعالمی برادری اسرائیل کی خطرناک مہم جوئی، اس کی جارحیت اور نسل کشی کے اقدامات پر اسے فوری طور پر جواب دہ ٹھہرائے
مزید پڑھ »

آئرلینڈ نے لبنانی بارڈر سے اپنا فوجی امن مشن واپس بلانے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردیآئرلینڈ نے لبنانی بارڈر سے اپنا فوجی امن مشن واپس بلانے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردیآئرلینڈ کا امن مشن دستہ اسرائیل لبنان بارڈر پر جس پوسٹ پر تعینات ہے وہاں سرحدی دراندازی کا مشاہدہ اور اسے رپورٹ کرنا اس کی ذمہ داریوں میں شامل ہے
مزید پڑھ »

طوفان الاقصیٰ کا ایک سال مکمل ہونے پر نئے حملے کا خطرہ، اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر فوج بڑھادیطوفان الاقصیٰ کا ایک سال مکمل ہونے پر نئے حملے کا خطرہ، اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر فوج بڑھادیاسرائیلی فوج کے غزہ ڈویژن میں مزید 3 پلاٹون شامل کی گئی ہیں تاکہ غزہ کے سرحدی علاقوں اور جنوبی آبادیوں کا دفاع کیا جاسکے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰاسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر حملہ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰگزشتہ 5 روز میں یہ اسرائیلی فوج کی بیروت پر سب سےطاقتور بمباری ہے، جنوبی ٹاؤن پراسرائیلی بمباری میں 4 عمارتوں کو نقصان پہنچا: عرب میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:31:40