انشورنس گارنٹی لازمی قرار دینے کے لیے کسٹمز رولز میں ترامیم کی جا رہی ہیں
وفاقی حکومت نے ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت افغانستان جانے والے ڈی اے پی کی کلیئرنس کے لیے انشورنس گارنٹی لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کو دستیاب دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کسٹمز رولز 2001 میں مزید ترمیم کا مسودہ جاری کر دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی، کرکٹرز کی اندرون ملک آمد و رفت کیلیے پی آئی اے کا زبردست اعلانپی آئی اے کی جانب سے ٹیموں کی آمد و رفت کیلیے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کیلیے خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی
مزید پڑھ »
بادل کب برسیں گے ؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دیسیاح موسم کی صورتحال دیکھتے ہوئے پروگرام ترتیب دیں، پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »
پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارشمری میں 24 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »
لاہور سے دبئی جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا، ہنگامی لینڈنگپی آئی اے کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز پی کے 203 پرندہ سے ٹکرا گئی، جس کے بعد طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کی اجازت دی گئی۔
مزید پڑھ »
ملائیشیا جانے والی گداگری میں ملوث خاتون آف لوڈجعلی ویزہ پر ابوظہبی سے ڈی پورٹ ہونے والے شخص سے تفتیش جاری، ایف آئی اے
مزید پڑھ »
ریلوے ملازمین کیخلاف ایف آئی آر کیلیے متعلقہ افسر کی اجازت لازمی قرارریلوے انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »