افغان طالبان کو ٹرمپ کی کامیابی کے بعد امریکا کے ساتھ نئے دور کی امید

پاکستان خبریں خبریں

افغان طالبان کو ٹرمپ کی کامیابی کے بعد امریکا کے ساتھ نئے دور کی امید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

حکومت دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نیا باب شروع کرنے کے لیے پرامید ہے، ترجمان افغان وزارت خارجہ

افغانستان کی طالبان حکومت نے کہا ہے کہ انہیں ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد توقع ہے کہ امریکا کے ساتھ نئے دور کا آغاز ہوگا۔

ترجمان نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے دور صدارت میں طالبان کے ساتھ امن معاہدے کی سربراہی کی تھی اور 2021 میں امریکی فوج کی واپسی کے لیے راستہ ہموار کیا تھا اور اس کے نتیجے میں 20 برس بعد افغانستان میں غیرملکی فورسز کا قبضہ ختم ہوگیا تھا۔ جوبائیڈن پر ایک تنقید یہ بھی کی گئی تھی کہ انہوں نے دوحہ معاہدے میں فوج کی دستبرداری کے حوالے سے کیے گئے معاہدے کے تحت طالبان کے سامنے کوئی شرط رکھے بغیر جنگ بندی کرتے ہوئے فوج واپس بلالی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدارتی الیکشن، کونسی ریاستیں ریپبلکنز نے ڈیموکریٹس سے چھینیں؟امریکی صدارتی الیکشن، کونسی ریاستیں ریپبلکنز نے ڈیموکریٹس سے چھینیں؟امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی 27 ریاستوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ کملا ہیرس 19 ریاستوں میں کامیاب رہیں
مزید پڑھ »

اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہاے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ کا اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے نئے دفتر کے آغاز کا خیرمقدم، کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی امید کا اظہار
مزید پڑھ »

6 ہفتے بیت گئے پاکستان افغانستان کیلیے نمائندہ مقرر نہ کرسکا6 ہفتے بیت گئے پاکستان افغانستان کیلیے نمائندہ مقرر نہ کرسکاٹی ٹی پی کی حمایت ترک نہ کرنے کی بنا پر پاکستان افغان حکومت کے ساتھ تعلقات کو توسیع دینے سے گریز کر رہا ہے
مزید پڑھ »

ذلفی بخاری نے عمران خان کی طرف سے ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں جیت پر مبارکباد دے دیذلفی بخاری نے عمران خان کی طرف سے ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں جیت پر مبارکباد دے دیجمہوریت کی کامیابی دیکھ کر باقی سب کو بھی امید ملتی ہے: ذلفی بخاری
مزید پڑھ »

امریکا میں ووٹنگ جاری، ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے شیئرز کی قیمت 25 فیصد بڑھ گئیامریکا میں ووٹنگ جاری، ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے شیئرز کی قیمت 25 فیصد بڑھ گئیامریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کی کمپنی ٹروتھ سوشل کے شیئرز میں منگل کی صبح 13 اور پیر کو 12 فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »

حامد خان گروپ کی شکست کا مطلبحامد خان گروپ کی شکست کا مطلبعمران خان کے ساتھ ان کی سیاسی رفاقت کو بھی یہی نکتہ تقویت فراہم کرتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 18:46:37