افغانستان میں پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث 200عسکریت پسند گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

افغانستان میں پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث 200عسکریت پسند گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کابل : افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے پاکستان کے خلاف سرحد پار حملے کرنے میں ملوث 200 مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث 200 عسکریت پسندوں کو افغانستان میں گرفتار کرلیا گیا، طالبان حکومت نے دعویٰ کیا کہ عسکریت پسندوں کو سرحد پار حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

وائس آف امریکا نے پاکستانی عہدیداروں کے مطابق بتایا افغان عبوری حکومت نے کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف پکڑ دھکڑ کی تفصیلات گزشتہ ہفتے کابل میں اسلام آبادکے اعلیٰ سطح وفد کو فراہم کردی ہیں۔ امریکی میڈیا کےمطابق گرفتار تمام عسکریت پسند اب جیل میں ہیں، افغان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے ہم نے دہشت گرد سرگرمیوں کےخاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کو نافذ کردیا ہے، کسی کو بھی پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کے استعمال کی اجازت نہیں دیتے۔

ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ یہ ہماری بیان کردہ پالیسی ہے اور ہم پاکستان کی داخلی سیکیورٹی کے مسائل میں صرف اپنی استعداد کے مطابق ہی مدد کر سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیزتقاریر پر ہندوتوا واچ رپورٹ میں اہم انکشافبھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیزتقاریر پر ہندوتوا واچ رپورٹ میں اہم انکشافبھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیزتقاریرپرہندوتواواچ رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہےکہ 2023 کے پہلے چھ ماہ میں مسلم مخالف تقاریر کے 255 واقعات سامنے آئے
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کونسلر حبیب اللہ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتارجماعت اسلامی کونسلر حبیب اللہ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتارکراچی : جماعت اسلامی کونسلرحبیب اللہ کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ، فائرنگ کا واقعہ بجلی کے کنڈوں کے تنازع پر پیش آیا تھا۔

بھتہ وصولی میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 اہم دہشت گرد گرفتاربھتہ وصولی میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 اہم دہشت گرد گرفتارپشاور : سی ٹی ڈی پشاور نے بھتہ وصولی میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 اہم دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Render Time: 2025-02-28 09:27:57