مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، طالبان ترجمان سہیل شاہین Taliban USA USArmy Afghanistan Qatar DawnNews
افغان حکومتی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان کی جانب سے کارروائیوں میں واضح کمی کی صورت میں امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے پر دستخط رواں ماہ ہوسکتے ہیں جس کے نتیجے میں امریکی فوج بتدریج دستبر دار ہوگی۔
اس سے قبل افغان صدر اشرف غنی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ قطر میں امریکا اور طالبان کے میں جاری مذاکرات میں بریک تھرو کا امکان موجود ہے۔ خیال رہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان قطر میں امن عمل کے حوالے سے مذاکرات گزشتہ ایک برس سے زائد عرصے سے ہورہے ہیں لیکن افغانستان میں دونوں جانب سے ایک دوسرے کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ’10 روز کے دوران کشیدگی میں آنے والی کمی کے بعد دونوں فریقین مذاکرات کرسکتے ہیں اور بین الافغان مذاکرات کے لیے بھی تیار ہوں گے’۔واضح رہے کہ افغانستان میں گزشتہ 18 برس سے جنگ جاری رہے اور اس وقت امریکا کے 13 ہزار اور نیٹو کے ہزاروں فوجی موجود ہیں جو 11 ستمبر 2001 میں امریکا میں ہونے والے حملے کے بعد شروع ہوئی تھی۔افغان وزارت دفاع کے عہدیدار کے مطابق امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے پر دستخط کی خبروں سے ملک میں حملوں میں کمی آئی ہے اور ملک کے 40 فیصد علاقے پر ان کا کنٹرول...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلسطینی امریکا اسرائیل امن منصوبہ مسترد کرتے ہیں۔محمود عباسفلسطینی امریکا اسرائیل امن منصوبہ مسترد کرتے ہیں۔ محمود عباس Palestine MahmoudAbbas TrumpPlan Israel UNSecurity PresidentPalestine Project UN Palestine_UN realDonaldTrump netanyahu OIC_OCI RTErdogan
مزید پڑھ »
تالا توڑ گروپ کے خلاف کارروائی، کچرا چننے والا افغان بچہ گرفتارکراچی: شہر قائد میں تالا توڑ گروپ سے وابستہ کچرا چننے والے کم عمر افغان بچے چوریوں میں ملوث نکلے ہیں، بھیم پورہ کی اسٹیل مارکیٹ میں چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی اے آر وائی نیوز کو موصول ہوئی۔تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز پر خبر چلنے کے
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے رکن ممالک امریکی امن منصوبے کو مسترد کردیں، فلسطین - World - Dawn News
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے رکن ممالک امریکی امن منصوبے کو مسترد کردیں، فلسطین - World - Dawn News
مزید پڑھ »
افغان دارالحکومت خودکش دھماکے سے گونج اٹھا، 5 افراد ہلاککابل: افغان دارالحکومت ایک بار پھر خودکش دھماکے سے لرز اٹھا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، حملے کی ذمےداری تاحال کسی شدت پسند گروہ نے قبول نہیں کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابل میں صبح سویرے خودکش بمبار نے خود کو دھ
مزید پڑھ »