اقلیتوں کیلئے اعلی تعلیم کی فراہمی، عثمان بزدار کو برطانوی اراکین پارلیمان کا شکریہ کا خط Lahore UKHouseofLords Appreciates CMPunjab UsmanAKBuzdar Taking Steps Education Minorities GOVUK UKParliament HouseofCommons cabinetofficeuk GOPunjabPK
وزیراعلیٰ عثمان بزدارکو ہاؤس آف لارڈ کے ممبر لارڈ ایلٹن آف لیور پول کی طرف سے اظہار تشکر کا خط لکھا گیا۔ آل پارٹی پارلیمنٹری گروپ برائے پاکستانی مینارٹیز کے کوچیئرمین لارڈ ایلٹن نے فیصلے کو سراہا اور کہا کہ اقلیتی طلبہ پر بہترین کالجوں اور یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے دروازے
کھلیں گے، اقلیتوں میں نئی مڈل کلاس ابھر کر سامنے آئے گی۔ لارڈ ایلٹن کا مزید کہنا تھا کہ اقلیتی طلبہ کے لئے یونیورسٹیوں میں 2 فیصد کوٹہ مختص کرنے پر دنیا بھر میں پاکستان کا شاندار امیج ابھر کر سامنے آیا۔ عثمان بزدار کے مثبت فیصلے کو برطانوی حکومت اور دیگر متعلقہ اداروں کے سامنے لائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ: کینسر کے لیے تیاردوا کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا تجربہ جاریبرطانیہ: کینسر کے لیے تیاردوا کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا تجربہ جاری UK Cancer Drugs CoronaVirus Treatment Experiments Research Bemcentinib GOVUK
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا بچوں کی تعلیم کے لئے احسن اقدام | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ٹڈی دل کے حملے، مدد نہ کرنے پر سندھ کا وفاق سے احتجاج کا فیصلہکراچی: فصلوں کے دشمن ٹڈی دل کے حملے نہ رکے، سندھ حکومت نے وفاق سے احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بچوں کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ بھی آگیاپشاور(ویب ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اپنے بیٹا اور بیٹی سمیت کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا۔ایکسپریس نیوز
مزید پڑھ »
یکم مئی مزدوروں کے وقار اور محنت کے تقدس کی علامت ہے: وزیراعظم کا خصوصی پیغام
مزید پڑھ »