اقوام متحدہ نے کورونا سے متعلق غلط معلومات روکنے کے لیے ایک نئی کاوش متعارف کردی

پاکستان خبریں خبریں

اقوام متحدہ نے کورونا سے متعلق غلط معلومات روکنے کے لیے ایک نئی کاوش متعارف کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

اقوام متحدہ نے کورونا سے متعلق غلط معلومات روکنے کے لیے ایک نئی کاوش متعارف کردی Coronavirus COVID19Pandemic UN Verified NewInitiative Misinformation Launched WHO UN antonioguterres

،ویری فائیڈ" کا استعمال غلط معلومات روکنے میں مدد دے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے انٹرنیت پر غلط معلومات کوختم کرنے اور عوام کودرست معلومات فراہم کرنے کے لیے ویری فائیڈکے نام سے نئی کاوش متعارف کروائی ہے"ویری فائیڈ"نامی اس عالمی کوشش کے ذریعے اب سائنسی،مقامی وعالمی

تعاون اور باہمی یکجہتی جیسے شعبوں میں سماجی تنظیموں، نجی شعبوں ،میڈیا اور سوشل میڈیا کے تعاون سے صحیح مواد پر مبنی معلومات فراہم کی جائیں گی ۔ یاد رہے کہ سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ انٹر نیٹ پر جھوٹی،خوفناک اور نفرت آمیز بیانات کی بھرمار ختم کرنا ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس نے وینزویلا کی خودمختاری کی خلاف ورزی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیاروس نے وینزویلا کی خودمختاری کی خلاف ورزی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیاروس نے وینزویلا کی خودمختاری کی خلاف ورزی کا معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھا دیا، روسی مندوب نے کہاہے کہ جارحانہ اقدام سے علاقائی امن کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور لندن میں عید کب ہوگی؟ اعلان ہوگیامتحدہ عرب امارات اور لندن میں عید کب ہوگی؟ اعلان ہوگیامتحدہ عر ب امارات اور برطانیہ میں ماہ شوّال کا چاند نظر نہیں آیا لہذا وہاں عید الفطر اتوار کو منائی جائے گی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں عید کب ہوگی؟ اعلان ہوگیامتحدہ عرب امارات میں عید کب ہوگی؟ اعلان ہوگیامتحدہ عرب امارات اور لندن میں عید کب ہوگی؟ اعلان ہوگیا ARYNewsUrdu Eid
مزید پڑھ »

کرونا کی منٹوں میں تشخیص، متحدہ عرب امارات بازی لے گیاکرونا کی منٹوں میں تشخیص، متحدہ عرب امارات بازی لے گیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

UAEمیں کورونا کی منٹوں میں تشخیص کیلئے ٹیکنالوجی متعارفUAEمیں کورونا کی منٹوں میں تشخیص کیلئے ٹیکنالوجی متعارفمتحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کی منٹوں میں تشخیص کے لیے ایک نئی ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے جس کا استعمال جلد شروع کردیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

حکومتِ پنجاب کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہحکومتِ پنجاب کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہکورونا وائرس کی وباء سے بچنے کے لیے خیبر پختون خوا کی حکومت کے بعد حکومتِ پنجاب نے بھی اس سال عید الفطرسادگی سے منانے کا فیصلہ کر لیاہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 20:02:24