اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت میں اقلیتوں سے سلوک کو دیکھ رہا ہے۔ بھارت میں اقلیتوں سے امتیازی سلوک جاری ہے۔ پاکستان دنیا کو بتارہا ہے کہ بھارت میں حکمران مائنڈ سی
ٹ کیا کررہا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گونتریس کا دفتر خارجہ پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ریڈ کارپٹ استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی سے مصافہ کیا اور وزارت خارجہ کے لان میں پودا بھی لگایا۔ ملاقات میں افغانستان میں مفاہمتی عمل، مہاجرین کی واپسی، پاکستان کی قیام امن کیلئے کوششوں اور مقبوضہ کشمیر کی ابتر صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کےا مور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
انتونیو گونترس نے کہا کہ پاکستان نے کئی دہائیوں سے افغان مہاجرین کی میزبانی کی ہے۔ پاکستان اب مہاجرین کو بسانے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔ امن مشنز میں پاکستان کے بھرپور کردار کو سراہتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورہ پاکستان،بھارت کاحیران کن ردعمل سامنے آگیامیونخ(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی رہنماوں کی پاکستان آمد اور اس کے بہت ہوتے تاثر پر جہاں
مزید پڑھ »
پاکستان اور بھارت تحمل کامظاہرہ کریں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہپاکستان اور بھارت تحمل کامظاہرہ کریں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ SamaaTV
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل دورے پر 16 فروری کو پاکستان پہنچیں گےاقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کب اور کیوں آرہے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
دنیا کو پاکستانی قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہئیے:سیکریٹری جنرل اقوام متحدہدنیا کو پاکستانی قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہئیے:سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ antonioguterres Attend International Conference Afghan Refugees UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping UN Kashmir ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیاسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیا Pakistan UnitedNations SecretaryGeneral AntónioGuterres VisitsPakistan UN antonioguterres ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نےپاکستان کو مہمان نواز ملک قرار دیدیااقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں مہاجرین سے ملاقات کی اور
مزید پڑھ »