پاکستان اور بھارت تحمل کامظاہرہ کریں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ SamaaTV
Posted: Feb 16, 2020 | Last Updated: 13 mins agoاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستان اور بھارت سے لائن آف کنٹرول ورکنگ باؤنڈریز پر تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کردیا، کہتے ہیں کہ دونوں ملکوں میں امن بحالی کیلئے اقوام متحدہ کردار ادا کرسکتا ہے۔ انتونیو گوتریس نے افغانستان میں امن کی بحالی کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف بھی کردی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کا عالمی امن مشنز میںٕ بہت بڑا کردار ہے، افغانستان میں امن کی بحالی میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کیلئے اقوام متحدہ کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، پاکستان افغان امن عمل کیلئے کوشاں ہے۔ اسلام آباد ميں ماحولياتي تبديلی کی تقريب ميں سوال جواب کے سيشن ميں انہوں نے کہا کہ کوئی ملک دوسرے ملک کو مشکلات سے دوچار کرکے خود بھی سکون سے نہيں رہ سکتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور بھارت کا ایک اور ٹاکرا، کھیل کے گراﺅنڈ سے بڑی خبرآگئیلاہور(ویب ڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو شکست دے دی، فائنل میچ
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیںلاہور: (دنیا نیوز) کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے فائنل میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیموں نے سیمی فائنل مرحلے کے دوران آسٹریلیا اور ایران کو شکست دی۔
مزید پڑھ »
بھارت:چنئی,ممبئی اور کولکتہ میں متنازع قانون کیخلاف بھرپور مظاہرےبھارت:چنئی,ممبئی اور کولکتہ میں متنازع قانون کیخلاف بھرپور مظاہرے India Mumbai Chennai Kolkata CitizenshipAmendmentAct Protests PMOIndia BJP4India htTweets
مزید پڑھ »
پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجیں مشقیں الصمصام 7 شروع ہو گئیںراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں الصمصام 7 سعودی عرب میں شروع ہو گئیں۔
مزید پڑھ »