بھارت:چنئی,ممبئی اور کولکتہ میں متنازع قانون کیخلاف بھرپور مظاہرے India Mumbai Chennai Kolkata CitizenshipAmendmentAct Protests PMOIndia BJP4India htTweets
اور بھارت کے تین بڑے شہروں چنئی ،ممبئی اور کولکتہ میں بھرپور مظاہرے کیے گئے ،چنئی میں ہونے والے مظاہرے کے دوران پولیس نے مظاہرین سے ہاتھا پائی کی اور مظاہرین پر تشدد کیا ،دوسری جانب ممبئی کے آزاد میدان میں سی اے اے ،این آر سی اور این پی آر کیخلاف ہزاروں
افراد نے مظاہرہ کیا ۔چنئی میں توحید جماعت کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا اور متنازع قانون کیخلاف ریلی نکالی ،جس میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی شریک تھی ۔ادھر کولکتہ میں مظاہرین نے ایک دستخطی مہم میں حصہ لیا اور سینکڑوں افراد نے اس قانون کیخلاف دستخط کیے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترکی ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے، بھارت - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرالاہور: کبڈی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت میں جوڑ پڑ گیا۔ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی جب کہ بھارت نے آسٹریلیا کو زیر کر فیصلہ کن معرے کے لیے کوالیفائی کیا۔سیمی فائنل میں پاکستان نے حریف کھلاڑیو
مزید پڑھ »
بھارت کی مسجد میں پہلی بار یوگا کلاسوں کا آغاز - ایکسپریس اردویوگا ورزشوں کے علاوہ مسجد میں صحت سے متعلق آگاہی بھی فراہم کی جائے گی
مزید پڑھ »
روایتی حریف پاکستان، بھارت کی ٹیمیں کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیںلاہور: (دنیا نیوز) کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے فائنل میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیموں نے سیمی فائنل مرحلے کے دوران آسٹریلیا اور ایران کو شکست دی۔
مزید پڑھ »