اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کا دورہ پاکستان، شاہ محمودقریشی کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوتریس چار روز کےلئے پاکستان میں ہیں۔دفترخارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی، وزیرخارجہ نے کشمیر کی صورتحال سے یو این سیکریٹری جنرل کا آگاہ کردیا۔
مشترکہ پریس کانفرنس میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل درآمدضروری ہے۔ انتونیو گوتریس نےکہاکہ پاکستان اوربھارت لائن آف کنٹرول اورورکنگ باؤنڈری پرتحمل کا مظاہرہ کریں۔ بھارت اقوام متحدہ کے ساتھ سیزفائر کے معاہدے کو یقینی بنائے۔انتونیوگوتریس نےدہشتگردی کے خلاف پاکستان کے کردار کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہاپاکستان امن کی خواہش رکھتاہےجس کا واضح ثبوت کرتارپورکوریڈورہے۔
یواین سیکریٹری جنرل نےکہا پاکستان چیلنجزکے باوجود افغان مہاجرین کوپناہ دیے ہوئےہے۔پاکستان کےامن مشن کوسراہتےہیں۔اقوام متحدہ پاکستان کی سپورٹ جاری رکھےگا۔ سیکریٹری جنرل اینتونیوگوتیرس کا کہنا تھاآج کا اسلام آباد بدلا ہوا ہے، پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بہت کام کیا۔گزشتہ خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس اسلام آباد پہنچ گئےدورہ پاکستان میں یو این سیکریٹری جنرل کی کیا مصروفیات ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates UnitedNations
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان پہنچ گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 4 روزہ دورے
مزید پڑھ »
دنیا کو پاکستانی قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہئیے:سیکریٹری جنرل اقوام متحدہدنیا کو پاکستانی قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہئیے:سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ antonioguterres Attend International Conference Afghan Refugees UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping UN Kashmir ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »