اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 4 روزہ دورے
میڈیارپورٹس کے مطابق یو این سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے انتونیوگوتریس کااستقبال کیا۔
انتونیو گوتریس آج صدرمملکت اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، پاکستانی قیادت انتونیوگوتریس کو مقبوضہ کشمیرکی صورتحال سے آگاہ کرے گی۔ اس کے علاوہ انتونیوگوتریس افغان مہاجرین سے متعلق عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے جب کہ یو این سیکرٹری جنرل گوردوارہ کرتارپور کا دورہ بھی کریں گے۔یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان آمدسے قبل اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ پاکستان دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے امن مشنز میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا دنیا میں امن کیلئے کوششوں میں اہم اورقابل اعتماد کردار ہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کل پاکستان پہنچیں گےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کل پاکستان پہنچیں گے Pkaistan UnitedNations SecretaryGeneral AntónioGuterres WillVisitPakistan Tomorrow UN antonioguterres ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل دورے پر 16 فروری کو پاکستان پہنچیں گےاقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کب اور کیوں آرہے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 فروری سے پاکستان کا دورہ کریں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس اسلام آباد پہنچ گئےدورہ پاکستان میں یو این سیکریٹری جنرل کی کیا مصروفیات ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates UnitedNations
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان پہنچ گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »