اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں پاکستانی فلم ‘تلاش’ کی اسکریننگ، تالیاں گونج اُٹھیں

پاکستان خبریں خبریں

اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں پاکستانی فلم ‘تلاش’ کی اسکریننگ، تالیاں گونج اُٹھیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

یہ فلم کس موضوع پر بنائی گئی اور یو این ہیڈکوارٹرز میں اسکریننگ کیوں ہوئی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates TalashMovie UN

نیویارک: غذائی قلت پر بننے والی پاکستانی فلم ‘تلاش’ کی اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں منگل کے روز ایک بڑے اجتماع کے سامنے خصوصی اسکریننگ ہوئی جس کے فلم کو بھرپور طریقے سے سراہا جارہا ہے۔

اس تقریب کا اہتمام حال ہی میں تشکیل پانے والے اقوام متحدہ کے عملے ​​پاکستان کلب نے اقتصادی اور سماجی کونسل کے چیمبر نے کیا تھا، جو بچوں کے حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے کنونشن کو اپنانے کی 30 ویں سالگرہ کی یادگار کا ایک حصہ تھا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے، انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے منصب سنبھالنے کے بعد قوم سے اپنے پہلے خطاب میں جب اپنے اصلاحاتی ایجنڈے کا اعلان کیا تو انہوں نے بچوں میں غذائی قلت کو کم کرنے کا وعدہ بھی کیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ ملک کے کئی علاقوں میں ایسے منصوبوں کا آغاز ہوچکا ہے جن سے غذائی قلت کو دور اور بھوک و افلاس پر قابو پایا جاسکے۔ فلم کا اختتام ہوا تو اسے دیکھنے والے بڑے اجتماع کی جانب سے بھرپور تالیاں بجائی گئیں۔ ہدایتکار ذیشان خان نے اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں فلم کی اسکریننگ کا موقع فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔واضح رہے کہ فلم ‘تلاش’ میں مرکزی کردار فاریہ حسن، احمد زیب اور نعمان سمیع نے نبھائے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں مصطفیٰ قریشی، عدنان شاہ ٹیپو، سلیم معراج، ممتاز کنول اور حمیرا بانو شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ نےدنیا کو خطرناک موسمیاتی تبدیلیوں سے خبردار کردیااقوام متحدہ نےدنیا کو خطرناک موسمیاتی تبدیلیوں سے خبردار کردیااقوام متحدہ نےدنیا کو خطرناک موسمیاتی تبدیلیوں سے خبردار کردیا UNO UN Dangerous ClimateChange Warning
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نےدنیا کو خطرناک موسمیاتی تبدیلیوں سے خبردار کردی۔اقوام متحدہ نےدنیا کو خطرناک موسمیاتی تبدیلیوں سے خبردار کردی۔اقوام متحدہ نےدنیا کو خطرناک موسمیاتی تبدیلیوں سے خبردار کردی۔ ClimateEmergency Climate Report UN Weather Pollution GreenhouseGas GreenHouse UN metoffice TheGreenParty ClimateCrisis ClimateElection World
مزید پڑھ »

جنسی تشدد ناقابل برداشت عمل ہے، اقوام متحدہجنسی تشدد ناقابل برداشت عمل ہے، اقوام متحدہجنسی تشدد ناقابل برداشت عمل ہے، اقوام متحدہ UN ViolenceAgainstWomen IntolerableAndIncomprehensible PhumzileMlamboNgcuka phumzileunwomen
مزید پڑھ »

افغانستان میں جاری لڑائی کے باعث 3 لاکھ 75 ہزار سے زیادہ افغان شہری بے گھر ہوئے۔ اقوام متحدہافغانستان میں جاری لڑائی کے باعث 3 لاکھ 75 ہزار سے زیادہ افغان شہری بے گھر ہوئے۔ اقوام متحدہافغانستان میں جاری لڑائی کے باعث 3 لاکھ 75 ہزار سے زیادہ افغان شہری بے گھر ہوئے۔ اقوام متحدہ Afghanistan War Citizens Homeless UNO UN
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی سنان اشفاق نے فرانسیسی اوپن تائیکوانڈو چیمپیئین شپ میں سلور میڈل جیت لیامتحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی سنان اشفاق نے فرانسیسی اوپن تائیکوانڈو چیمپیئین شپ میں سلور میڈل جیت لیادبئی(طاہر منیر طاہر)متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستان تائیکوانڈو کے کھلاڑی سنان نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:27:25