جنسی تشدد ناقابل برداشت عمل ہے، اقوام متحدہ UN ViolenceAgainstWomen IntolerableAndIncomprehensible PhumzileMlamboNgcuka phumzileunwomen
مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر فمزیلے ملامبو نے کہا ہے کہ دنیا کے اس وقت نصف سے زائد ممالک میں جنسی تشددکو مجرمانہ عمل قرار دینے کے قوانین موجود نہیں ہیں۔انہوں نے جنسی تشدد کو معاشرے کے لئے ناقابل برداشت عمل قرار دیتے ہوئے اسے عالمی سطح پرغیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ زیادہ تر ریپ کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہیں ہوتا
یا انہیں سزائیں نہیں ہوتی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جنسی تشدد کرنے والوں کے احتساب کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام کو اس طرح کے واقعات کی تحقیقات کرنے کی صلاحیت کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے، اس کے علاوہ متاثرین کے ساتھ تعاون کے لئے کرمنل جسٹس پراسیس کے ذریعہ میکانزم تیار کیا جانا چاہئے جس کی رسائی قانون، پولیس اور انصاف کی فراہمی کے نظام سمیت صحت اور سماجی سروسز تک ہو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن: مقبوضہ کشمیر میں خواتین بدترین جنسی تشدد کا شکاردنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک عورت کو اپنی زندگی میں جسمانی، جنسی یا ذہنی تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو صرف صنف کی بنیاد پر اس سے روا رکھا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
فیس بک ، انسٹاگرام نے بچوں کو جنسی مواد سے دوررکھنے کے لیے حد مقررکردیفیس بک ، انسٹاگرام نے بچوں کو جنسی مواد سے دوررکھنے کے لیے حد مقررکردی Facebook Instagram SetLimits Preventing Children SexualContent
مزید پڑھ »
فیس بک ، انسٹاگرام نے بچوں کو جنسی مواد سے دوررکھنے کے لیے حد مقررکردیفیس بک ، انسٹاگرام نے بچوں کو جنسی مواد سے دوررکھنے کے لیے حد مقررکردی Facebook instagram
مزید پڑھ »
کراچی، پولیس تشدد کا شکار ملزم اسپتال میں دم توڑ گیاکراچی، پولیس تشدد کا شکار ملزم اسپتال میں دم توڑ گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں پاکستانی خاتون پر تشدد کرنے والا شخص گرفتارسعودی عرب میں پاکستانی خاتون پر تشدد کرنے والا شخص گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
مزید پڑھ »
مسلم حاملہ خاتون پر سرعام تشدد کرنے والا آسٹریلوی شخص گرفتار - World - Dawn News
مزید پڑھ »