اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بنگلادیش بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بنگلادیش بھیجنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

فیکٹ فائنڈنگ ٹیم طلبا تحریک کے دوران نسل کشی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرے گی

پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیاننکانہ صاحب میں متروکہ وقف املاک بورڈ کے عہدیداروں کا بورڈ کی زمین پر قبضہ61 برس قبل گم ہونے والی شادی کی انگوٹھی شوہر کی موت کے بعد مل گئیحماد اظہر کا پارٹی میں لابنگ کیوجہ سے پی ٹی آئی پنجاب کی صدارت چھوڑنے کا اعلانکراچی چیمبر کا انٹرنیٹ کی سست روی، سوشل میڈیا ایپس کی بحالی میں تاخیر پر اظہار تشویشمریخ میں زیر زمین پانی کے بڑے ذخائر دریافتپاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے برطانوی سیکورٹی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہاقوام متحدہ نے انسانی حقوق...

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر محمد یونس سے فون پر گفتگو کی اور فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بھیجنے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔وولکر ترک نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس سے ٹیلی فونک گفتگو میں یکجہتی کا اظہار کیا اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا یقین دلایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش کا ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرنیکا فیصلہبنگلادیش کا ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرنیکا فیصلہآسٹریلیا، برطانیہ، بھارت اور نیوزی لینڈ کی حکومتوں نے اپنے شہریوں کو بنگلا دیش کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھ »

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیابنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیامشفق الرحیم، شکیب الحسن سمیت دیگر کھلاڑی بنگلادیش ٹیم کا حصہ ہوں گے
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ تنویر احمد نے ہربھجن سنگھ کو 'دوغلا، گھٹیا انسان' قرار دیدیاچیمپئینز ٹرافی؛ تنویر احمد نے ہربھجن سنگھ کو 'دوغلا، گھٹیا انسان' قرار دیدیاہربھجن نے سیکیورٹی کا جواز بناکر ٹیم نہ بھیجنے کے بھارتی بورڈ کی حمایت کی تھی
مزید پڑھ »

مائیکروسافٹ کا ایرانی ہیکرز پر امریکی اعلیٰ عہدے دار کے اکاؤنٹ ہیک کرنے کا الزاممائیکروسافٹ کا ایرانی ہیکرز پر امریکی اعلیٰ عہدے دار کے اکاؤنٹ ہیک کرنے کا الزامانتخابات امریکا کا اندرونی معاملہ ہے، ایران مداخلت نہیں کرے گا: اقوام متحدہ میں ایرانی مشن
مزید پڑھ »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں صہیونی ریاست اسرائیل ملوث ہے، وزیراعظماسماعیل ہنیہ کی شہادت میں صہیونی ریاست اسرائیل ملوث ہے، وزیراعظمعالمی عدالت کا فیصلہ اور اقوام متحدہ کی قرارداد بارود کی نذر ہوچکی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

اسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمیاسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمیلاکھوں بے گھر فلسطینیوں کو دوبارہ جبری بے دخلی کا حکم، غزہ شہر میں اقوام متحدہ امدادی ایجنسی کا قافلہ بھی اسرائیلی حملے کی زد میں آیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 22:17:18