سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجریک نے نیویارک میں بریفنگ کے دوران کہا کہ اسلام آباد میں 17 فروری سے شروع ہونے والی 2 روزہ کانفرنس 4 دہائیوں سے زائد عرصے سے لاکھوں افغان مہاجرین کی ملک میں موجودگی سے متعلق پاکستان کی سخاوت کا اعتراف ہوگا۔
انتونیو گوتریس سے ملاقات کرنے والے وفد میں افغانستان، یمن اور تاجکستان کے نمائندگان بھی شامل تھے — فوٹو: بشکریہ ریڈیو پاکستان
بعدازاں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں افغان مہاجرین کے وفد سے ملاقات کی۔اس موقع پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ پاکستان کا شمار دنیا کے ایسے ممالک میں ہوتا ہے جہاں سب سے زیادہ پناہ گزین موجود ہیں۔ اپنے دورے کے دوران اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 'افغان مہاجرین کی پاکستان میں موجودگی کے 40 برس' مکمل ہونے سے متعلق عالمی کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان کے مطابق دورہ پاکستان کے دوران انتونیو گوتریس کی جانب سے وزیراعظم عمران خان اور دیگر اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس اسلام آباد پہنچ گئےدورہ پاکستان میں یو این سیکریٹری جنرل کی کیا مصروفیات ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates UnitedNations
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان پہنچ گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 4 روزہ دورے
مزید پڑھ »
دنیا کو پاکستانی قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہئیے:سیکریٹری جنرل اقوام متحدہدنیا کو پاکستانی قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرنا چاہئیے:سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ antonioguterres Attend International Conference Afghan Refugees UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping UN Kashmir ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »