الائیچی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عوام پریشان

پاکستان خبریں خبریں

الائیچی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عوام پریشان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

الائیچی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عوام پریشان ARYNewsUrdu

ریاض : خلیجی ریاست سعودی عرب میں الائیچی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، الائیچی کی قیمت میں اضافے نے عوام کی کمر توڑ دی۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی مارکیٹ میں الائچی کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے، مقامی مارکیٹ میں جہاں پہلے الائچی 70 سے 90 ریال فی کلو میں میسر تھی اب وہی الائچی 200 ریال فی کلو میں فروخت ہورہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ الائچی کی قیموں میں اضافہ مصنوعی ہے جو متعلقہ اداروں کی ناکامی اور نااہلی کو ظاہر کرتا ہے۔

الائیچی کی قیمت میں اضافہ تاجروں کو اپنی مرضی کرنے کا موقع فراہم کررہا ہے، جو عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ دوسری طرف تاجروں نے کہا ہے کہ ‘انڈیا سے درآمد کی جانے والی الائیچی گزشتہ ایک سال سے نہیں آرہی، وہاں الائیچی میں اسپرے کے آثار ملے ہیں، اسی باعث مقامی بازاروں میں طلب اور رسد میں توازن بگڑ رہا ہے’۔واضح رہے کہ سعودی شہری قہوہ کے علاوہ مختلف پکوانوں میں الائیچی کا استعمال کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکتشہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
مزید پڑھ »

مظفر آباد: ڈسٹرکٹ کورٹ میں وکلا اور پولیس میں تصادم، لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگمظفر آباد: ڈسٹرکٹ کورٹ میں وکلا اور پولیس میں تصادم، لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگمظفر آباد: (دنیا نیوز) مظفر آباد کی ضلع کچہری اس وقت میدان جنگ میں تبدیل ہوئی جب وکلا نے قریبی 1122 کے دفتر پر حملہ کیا۔ پولیس نے اپنے دفاع میں وکلا پر لاٹھی چارج کیا ور آنسو گیس کے شل پھینکے۔
مزید پڑھ »

سرینگر: چار نوجوان گرفتار، علی گیلانی کی رہائشگاہ کے باہر فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہسرینگر: چار نوجوان گرفتار، علی گیلانی کی رہائشگاہ کے باہر فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ وادی میں قابض فوج نے سرینگرسے مزید چارنوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔ چیئرمین آل پارٹیزحریت کانفرنس سید علی گیلانی کی رہائش گاہ کے باہر فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا۔
مزید پڑھ »

میئر اسلام آباد کی معطلی کی سفارشات اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنجمیئر اسلام آباد کی معطلی کی سفارشات اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)میئر اسلام آباد کی معطلی کی سفارشات اسلام آبادہائیکورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 07:19:13