تیرانا(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید زلزلے نے یورپی ملک البانیہ کے دارالحکومت تیرانا کو
ہلاکررکھ دیا۔خوفناک زلزلے کے باعث چھ افراد ہلاک سیکڑوں زخمی ہوگئے۔بلند بالا عمارتیں جھولنے لگیں تو لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے نکل کر کھلی جگہ پہنچ گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ چار ریکارڈ کی گئی۔البانین صدر نے صورتحال کو انتہائی ڈرامائی قراردیا ہے۔صدر لرمیتا نے کابینہ کو فوری طور پر حرکت میں آنے اور لوگوں کو تباہی سے بچانے کیلئے بروقت اقدامات کی ہدایت کی ہے۔حکومت اب عثمان بزدار کے والد کے نام پر کیا چیز بنانے جارہی ہے ؟ پنجاب اسمبلی نے منظوری...
رپورٹس کے مطابق یہ گزشتہ دوماہ میں آنے والا دوسرا شدید زلزلہ ہے۔اس سے قبل اکیس ستمبر کو پانچ اعشاریہ چھ شدت کا زلزلہ آیا تھا جس سے پانچ سو گھر تباہ ہوئے تھے۔حکام کے مطابق یہ زلزلہ گزشتہ تیس سالوں میں البانیہ میں آنے والی سب سے بڑی قدرتی آفت تھی۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کئی ملکوں میں محسوس کئے گئے جن میں بلغاریہ ، بوسنیا،کروشیا،اٹلی وغیرہ شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
فلپائن میں داعش کمانڈر سیکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں ہلاک - ایکسپریس اردوفلپائن حکومت ابو طلحہ کو رواں برس ہونے والے تین خود کش حملوں کا مرکزی کردار سمجھتی ہے
مزید پڑھ »
آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان، ذرائعاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان پنجاب میں گورننس کی خامیوں پر برہم، انہوں نے انتظامی ڈھانچہ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو کریں۔
مزید پڑھ »
آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکانآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان Read News PTIofficial GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjab ImranKhanPTI pid_gov
مزید پڑھ »