القادریونیورسٹی کیس : عمران خان کی درخواست ضمانت دائر

پاکستان خبریں خبریں

القادریونیورسٹی کیس : عمران خان کی درخواست ضمانت دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

القادریونیورسٹی کیس : عمران خان کی درخواست ضمانت دائر arynewsurdu

اسلام آباد : القادریونیورسٹی کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ضمانت دائر کردی گئی۔

ہائیکورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے کیس پر بینچ تشکیل دینے کے بعد سماعت ہوگی، چیف جسٹس کی جانب سے ڈویژنل بینچ تشکیل دیا جائے گا۔ بعد ازاں سپریم کورٹ میں عمران خان نے گھر جانے کی اجازت مانگی تھی ، جس پر سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی گھر جانے کی درخواست کو مسترد کردیا تھا اور کہا کہ انہیں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں رکھا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نااہلی کی درخواست پر عمران خان اور ایف بی آر سے جواب طلب - ایکسپریس اردونااہلی کی درخواست پر عمران خان اور ایف بی آر سے جواب طلب - ایکسپریس اردودوران عدت نکاح کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست نمٹادی گئی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاورق نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کی، اس کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد ہوچکی ہے مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائرعمران خان کی گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائراسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کی نیب کیس میں گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔
مزید پڑھ »

عمران خان کی 2 کیسوں میں ضمانت کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاریعمران خان کی 2 کیسوں میں ضمانت کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاریاسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گزشتہ روز  محسن شاہنواز پرحملے اور اداروں کیخلاف کیسز میں ضمانت کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری
مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنجعمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنجعمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan
مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائرعمران خان کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائراسلام آباد : سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 19:56:29