عمران خان کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan

درخواست ایڈووکیٹ محبوب اسلم گجر کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں وفاقی حکومت، وزارت دفاع اور نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں عمران خان کی رہائی اور گرفتاری کی تحقیقات کا حکم دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظت یقینی بنانے کا حکم دیا جائے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ دیگر رہنماؤں کی گرفتاری اختیارات کے ناجائز استعمال ،سیاسی انتقام ہے، حکومت کارویہ بنیادی حقوق،آرٹیکل 9، 10اے کی خلاف ورزی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنجعمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنجعمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بغیر اجازت ریلی اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی: عمران خان نے ضمانت کی درخواست دائر کردیاسلام آباد میں بغیر اجازت ریلی اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی: عمران خان نے ضمانت کی درخواست دائر کردیاسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےاسلام آباد میں بغیر اجازت ریلی اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج مقدمے میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست دائر کردی۔
مزید پڑھ »

عمران خان گرفتاری کیس، جلد سماعت کیلئے درخواست پر اعتراضات دورعمران خان گرفتاری کیس، جلد سماعت کیلئے درخواست پر اعتراضات دورسپریم کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان گرفتاری کیس کی جلد سماعت کے لیے درخواست پر اعتراض عائد کر دیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد کے فیصلے کو آج سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گیپی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد کے فیصلے کو آج سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گیپی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد کے فیصلے کو آج سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI ImranKhan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 23:12:16