القادر ٹرسٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی درخواست ضمانت دائر

پاکستان خبریں خبریں

القادر ٹرسٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی درخواست ضمانت دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں القادر ٹرسٹ سے متعلق کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت دائر کردی گئی، درخواست میں چیئرمین نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔

دوسری جانب قومی احتساب بیور نے آج ہی عدالت میں درخواست ضمانت کی مخالفت کا فیصلہ کر لیا، ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل نیب سردارمظفر چیف جسٹس کی عدالت میں موجود ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو القادر قادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے ہونے والی گرفتاری کوغیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

القادریونیورسٹی کیس : عمران خان کی درخواست ضمانت دائرالقادریونیورسٹی کیس : عمران خان کی درخواست ضمانت دائراسلام آباد : القادریونیورسٹی کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ضمانت دائر کردی گئی۔..........
مزید پڑھ »

القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس: نیب نے عمران خان کو شامل تفتیش کرلیاالقادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس: نیب نے عمران خان کو شامل تفتیش کرلیااسلام آباد : نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سوالنامہ دے دیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاورق نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کی، اس کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد ہوچکی ہے مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

عمران خان کی 2 کیسوں میں ضمانت کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاریعمران خان کی 2 کیسوں میں ضمانت کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاریاسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گزشتہ روز  محسن شاہنواز پرحملے اور اداروں کیخلاف کیسز میں ضمانت کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری
مزید پڑھ »

عمران خان سے قبل ملکی تاریخ میں کتنے وزرائے اعظم گرفتار ہوئے؟عمران خان سے قبل ملکی تاریخ میں کتنے وزرائے اعظم گرفتار ہوئے؟سابق وزیر اعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا لیکن ملکی تاریخ میں یہ کوئی نیا واقعہ نہیں ہے
مزید پڑھ »

عمران خان سے قبل کون کون سے سابق وزرائے اعظم گرفتار ہوئے؟عمران خان سے قبل کون کون سے سابق وزرائے اعظم گرفتار ہوئے؟سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا، لیکن ملکی تاریخ میں یہ کوئی نیا واقعہ نہیں ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 15:56:11