الیکشن 2024 میں تین جماعتوں کو انکے حصے سے زیادہ نشستیں ملیں، فافن

پاکستان خبریں خبریں

الیکشن 2024 میں تین جماعتوں کو انکے حصے سے زیادہ نشستیں ملیں، فافن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

تحریک لبیک پنجاب میں 5 فیصد ووٹ لینے کے باوجود کوئی نشست نہ جیت سکی

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹورک کی رپورٹ میں قومی اور صوبائی سطح کے رجحانات کی نشاندہی کرنے کیلئے نتائج کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ووٹوں اور سیٹوں کے تقابلی پارٹی شیئر کے لحاظ سے پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن، اور پیپلزپارٹی نے اپنے حصے سے زیادہ قومی اور صوبائی نشستیں حاصل کیں۔

فافن رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں قومی سطح کی جماعتوں نے اپنے ووٹوں کا حصہ بڑھایا ہے، پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں نون لیگ اور پی ٹی آئی میں مقابلہ رہا، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزنے سندھ جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں اپنی گرفت مضبوط کی۔ تحریک لبیک پاکستان کو پنجاب اسمبلی میں پانچ فیصدووٹ لینے کے باو جود صرف ایک نشست ملی جبکہ قومی اسمبلی کے لئے بھی پانچ فیصد ووٹ لینے کے باوجود کوئی نشست نہ مل سکی۔ سندھ میں متحدہ قومی موومنٹ نے 16 فیصد ووٹ لے کر صوبائی اسمبلی کی 20 فیصد نشستیں جیت لیں، دس فیصد ووٹ لے کر قومی اسمبلی کی 13 فیصد نشستیں جیت لیں۔بلوچستان میں مسلم لیگ ن نے 13 فیصد ووٹ لے کرصوبائی اسمبلی کی 24 فیصد نشستیں حاصل کیں، بلوچستان میں مسلم لیگ ن نے 14 فیصد ووٹ لے کر قومی اسمبلی کی 25 فیصد نشستیں حاصل کیں، بلوچستان میں مسلم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے الیکشن کمیشن اور ادارہ شماریات سے معاونت طلب کرلیسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے الیکشن کمیشن اور ادارہ شماریات سے معاونت طلب کرلیسینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن اور ادارہ شماریات سے معاونت طلب کرکے صوبے میں آبادی کے حساب سے اقلیتوں کی نشستیں کو مختص کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
مزید پڑھ »

چین میں کئی ہرہم قتل کے بعد سیکیورٹی میں بہتریچین میں کئی ہرہم قتل کے بعد سیکیورٹی میں بہتریچین میں کئی ہرہم قتل کے بعد عوامی سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے مقامی حکام اور پولیس کو زیادہ سے زیادہ سروسز میں اضافہ کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں طالبعلموں کی امتحان کینسل کروانے کیلئے اسکول کو بم سے اڑانے کی دھمکیبھارت میں طالبعلموں کی امتحان کینسل کروانے کیلئے اسکول کو بم سے اڑانے کی دھمکیگزشتہ دنوں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیوں میں سے 3 دھمکیاں اسکول میں پڑھنے والے طلبہ کی جانب سے ملیں، پولیس
مزید پڑھ »

تاریخ میں پہلی بار بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالرز سے زائد ہوگئیتاریخ میں پہلی بار بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالرز سے زائد ہوگئی2024 کے آغاز سے اب تک بٹ کوائن کی قیمت میں 140 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

2024 میں پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات2024 میں پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعاتسرچ انجن کی جانب سے ہر سال کے اختتام پر سب سے زیادہ مقبول سرچز کی فہرست کو جاری کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

نہ بابر نہ آفریدی: 2024 میں پاکستان میں کونسی اسپورٹس شخصیت سب سے زیادہ سرچ کی گئی؟نہ بابر نہ آفریدی: 2024 میں پاکستان میں کونسی اسپورٹس شخصیت سب سے زیادہ سرچ کی گئی؟گوگل نے 2024 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات اور موضوعات کی فہرست جاری کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:24:48