اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن معطل کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ نے سماعت...
دوران عدت نکاح کیس: ایک ماہ میں فیصلے کے حکم کیخلاف اسلام آباد ...الیکشن ٹریبونل سے متعلق معاملہ؛سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن معطل کردیئےاسلام آبادسپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن معطل کردیئے۔
تحریک انصاف کے امیدواروں کے وکیل نیاز اللہ نیازی نے چیف جسٹس پاکستان پر اعتراض اٹھا دیا،وکیل نیاز اللہ نیازی نے کہاکہ ہم اپنا اعتراض ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں،نیاز اللہ نیازی نے استدعا کی کہ کیس کو کسی اور بنچ میں بھیجاجائے،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ سمجھ نہیں آتی پرائیویٹ پارٹی کو کیسے فریق بنا دیا گیا؟چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے وکیل نیاز اللہ نیازی کو واپس بٹھا دیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ بنچ میں نے تشکیل نہیں دیا، کمیٹی نے بنچ تشکیل دیا ہے،وکیل نیاز اللہ نیازی نے کہاکہ میرے کلائنٹ کا اعتراض...
جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ ہمیں کمیٹی نے بنچ میں ڈالا ہے، کیا یہاں بے عزت کرانے بیٹھے ہیں؟ہم 3ارکان بنچ میں بعد میں شامل ہوئے بظاہر اعتراض مجھ پر ہے۔وکیل نیاز اللہ نیازی نے کہاکہ پہلی سماعت پر ہم فریق نہیں تھے،جو شخص جیل میں ہے اس کا بھی اعتراض ہے،میں اپنے موکل کے کہنے پر اعتراض کررہا ہوں،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ جس شخص کا ذکر کر رہے ہیں وہ جیل سے ویڈیو لنک پر پیش ہو چکا ہے،جیل سے پیش ہونے والے نے بنچ پر کوئی اعتراض نہیں کیا تھا،وکیل نیاز اللہ نیازی نے کہاکہ عدالت کے سامنے ساری باتیں نہیں کرنا...
جسٹس عقیل عباسی نے کہاکہ الیکشن کمیشن کا 15فروری کا خط جمع کرائیں وہ بہت ضروری ہے،آپ نے پینل مانگا تھا اس کا کیا مطلب ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ اگر ججز کی فہرست درکار تھی تو ویب سائٹ سے لے لیتے؟کیا چیف جسٹس الیکشن کمیشن کی پسند ناپسند کا پابند ہے؟کیا چیف جسٹس کو الیکشن کمیشن ہدایات دے سکتا ہے؟آپ ججز میں سے خود’’چوز‘‘ نہیں کر سکتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سزائے موت کے قیدی کی 12 سال بعد سزا کالعدم، سپریم کورٹ کا رہا کرنے کا حکمسپریم کورٹ نے شریک مجرمہ کی عمر قید کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دیا، حیرت ہوئی ماتحت عدلیہ نے بغیر کسی ثبوت کے ناجائز تعلقات قرار دے دیا، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
الیکشن ٹربیونل کی تشکیل سے متعلق لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے معطللاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے حلف کے فوری بعد الیکشن کمیشن اور ارکان چیف جسٹس سے بامعنی مشاورت کریں: عدالت
مزید پڑھ »
پیج پھاڑ دیں مجھے ایک پیج پر نہیں رہنا، جسٹس جمال کا وکیل الیکشن کمیشن سے مکالمہالیکشن کمیشن 13 جنوری کا حوالہ دے کر معاملہ سپریم کورٹ پر کیوں ڈال رہا ہے؟ چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھ »
سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعمخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکاگزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کو عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »
مریم نواز کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف دائر اپیل پر الیکشن کمیشن کو ...لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف دائر اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔منگل کو الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس انوار حسین نے حلقہ پی پی 159 سے مریم نواز کے مخالف امیدوار مہر شرافت کی اپیل پر سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ لاہور کے حلقہ پی پی 159 سے...
مزید پڑھ »