لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف دائر اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔منگل کو الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس انوار حسین نے حلقہ پی پی 159 سے مریم نواز کے مخالف امیدوار مہر شرافت کی اپیل پر سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ لاہور کے حلقہ پی پی 159 سے...
مریم نواز کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف دائر اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف دائر اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔منگل کو الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس انوار حسین نے حلقہ پی پی 159 سے مریم نواز کے مخالف امیدوار مہر شرافت کی اپیل پر سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ لاہور کے حلقہ پی پی 159 سے مریم نواز کی جیت کا نوٹیفکیشن حقائق کے...
نہیں ہوسکتا۔جسٹس انوار حسین نے کہا کہ ٹریبونل کو کچھ سوالات کے جوابات درکار ہیں وہ نوٹ کرلیں، حلقہ پی پی 159 میں کل کتنے پولنگ سٹیشنز تھے؟ جس پر وکیل الیکشن کمیشن نے بتایا کہ پولنگ سکیم میں رجسٹرڈ پولنگ سٹیشنز کی تعداد 102 ہے۔الیکشن ٹریبونل نے استفسار کیا کہ فارم 45 پر پریذائیڈنگ افسر کے دستخط ہونگے دیگر حلقے کے امیدواروں کے پاس بھی وہی فارم ہوگا پھر فارم 45 ویب سائٹ پر اپلوڈ کیوں نہیں ہوئے؟۔ٹریبونل کی ہدایت کے باوجود الیکشن کمیشن کی جانب سے مریم نواز کے انتخابی حلقے کا ریکارڈ نہ کیا گیا، وکیل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مریم نواز اورعبدالعلیم خان کاالیکشن کمیشن سےفارم 45 کاریکارڈ طلبلاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کامیابی کے خلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ جولائی کے آخری ہفتے تک پیش کرنے کی مہلت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس انوار حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پی پی 159 سے کامیابی کے خلاف ان کے مخالف امیدوار مہر شرافت کی اپیل پر سماعت کی، اس موقع پر مریم...
مزید پڑھ »
مریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل پر سماعت، الیکشن کمیشن کے وکیل نے ریکارڈ ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن ٹریبونل میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کے وکیل نے ریکارڈ پیش کرنے کیلئے مہلت مانگ لی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن ٹریبونل میں وزیراعلیٰ پنجاب کی کامیابی کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے جواب ٹریبونل میں جمع کرا دیا گیا،جواب میں کہا...
مزید پڑھ »
مودی کی 8 جون کو ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئیبھارت میں ہونے والے عام انتخابات میں بی جے پی اور ان کی اتحادیوں نے 293 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے
مزید پڑھ »
مریم نواز ڈٹی رہیں گی؟ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف اور نواز شریف پیپلز پارٹی کے ساتھ کیے گئے وعدے کو نبھانا چاہتے ہیں لیکن مریم نواز اس میں رکاوٹ ہیں
مزید پڑھ »
سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعمخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے '' مریم کی دستک ایپ'' لانچ کر دیوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے '' مریم کی دستک ایپ'' لانچ کر دی وزیر اعلیٰ مریم نواز کی مقامی ہوٹل میں منعقدہ خصوصی تقریب میں شرکت وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وزرا کے ہمراہ بٹن دبا کر دستک ایپ کا افتتاح کیا نسٹ کے سٹال پر روبوٹ نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو مریم کو خوش آمدید کہا، دستک ایپ سے متعلق بریفنگ دی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا آئی ٹی یو سٹال پر...
مزید پڑھ »