لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کامیابی کے خلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ جولائی کے آخری ہفتے تک پیش کرنے کی مہلت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس انوار حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پی پی 159 سے کامیابی کے خلاف ان کے مخالف امیدوار مہر شرافت کی اپیل پر سماعت کی، اس موقع پر مریم...
لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کامیابی کے خلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ جولائی کے آخری ہفتے تک پیش کرنے کی مہلت دیدی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس انوار حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پی پی 159 سے کامیابی کے خلاف ان کے مخالف امیدوار مہر شرافت کی اپیل پر سماعت کی، اس موقع پر مریم نواز کی جانب سے بیرسٹر اسد اللہ چٹھہ ٹریبونل کے سامنے پیش ہوئے۔مریم نواز کی جانب سے بیرسٹر اسد اللہ چٹھہ ایڈووکیٹ نے جواب داخل کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن اپیل قابل سماعت نہیں ہے۔وکیل مریم نواز بیرسٹر اسداللہ چٹھہ کا کہنا تھا کہ ٹربیونل اپیل کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کرے، جس پر جسٹس انوار حسین نے ریمارکس دیے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے '' مریم کی دستک ایپ'' لانچ کر دیوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے '' مریم کی دستک ایپ'' لانچ کر دی وزیر اعلیٰ مریم نواز کی مقامی ہوٹل میں منعقدہ خصوصی تقریب میں شرکت وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وزرا کے ہمراہ بٹن دبا کر دستک ایپ کا افتتاح کیا نسٹ کے سٹال پر روبوٹ نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو مریم کو خوش آمدید کہا، دستک ایپ سے متعلق بریفنگ دی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا آئی ٹی یو سٹال پر...
مزید پڑھ »
مریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل پر سماعت، الیکشن کمیشن کے وکیل نے ریکارڈ ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن ٹریبونل میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کے وکیل نے ریکارڈ پیش کرنے کیلئے مہلت مانگ لی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن ٹریبونل میں وزیراعلیٰ پنجاب کی کامیابی کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے جواب ٹریبونل میں جمع کرا دیا گیا،جواب میں کہا...
مزید پڑھ »
پنجاب کابینہ نے تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دیدیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بجٹ دستاویز 25-2024 پر دستخط کر دیے
مزید پڑھ »
مریم نواز ڈٹی رہیں گی؟ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف اور نواز شریف پیپلز پارٹی کے ساتھ کیے گئے وعدے کو نبھانا چاہتے ہیں لیکن مریم نواز اس میں رکاوٹ ہیں
مزید پڑھ »
سیاحوں کیلئے راولپنڈی سے مری تک گلاس ٹرین چلانے کی منظوریوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت 5 گھنٹے طویل اجلاس میں مری ڈیولپمنٹ پلان کی منظوری دے دی گئی
مزید پڑھ »
ہر ڈویژن میں ”مریم کی دستک“ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکملاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہر ڈویژن میں ”مریم کی دستک“ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم دیا ہے- وزیراعلی مریم نواز نے پنجاب کے تمام اضلاع میں ”مریم کی دستک“ سروسز دسمبر تک مہیا کر نے کی ہدایت کی ہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں دستک پراجیکٹ میں توسیع کی منظور ی دی گئی-اجلاس میں لاہور میں ”مریم کی...
مزید پڑھ »