مودی کی 8 جون کو ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئی

Bjp خبریں

مودی کی 8 جون کو ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئی
CongressIndiaModi
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

بھارت میں ہونے والے عام انتخابات میں بی جے پی اور ان کی اتحادیوں نے 293 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے

۔ فوٹو فائلگزشتہ روز بھارتی میڈیا کے ذریعے یہ اطلاع سامنے آئی تھی کہ عام انتخابات میں بی جے پی کے 24 جماعتی اتحاد این ڈے اے کی کامیابی کے بعد نریندر مودی نے وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا ہے اور وہ تیسرے مدت کے لیے 8 جون کو دوبارہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے۔

بھارتی الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری الیکشن نتائج کے مطابق نریندر مودی کی بی جے پی اور ان کی اتحادی جماعتوں نے 293 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے جس میں سے 240 نشستیں بی جے پی کی ہیں۔دوسری جانب کانگریس اتحاد ’انڈیا‘ نے بھی 234 نشستیں جیتی ہیں جبکہ بھارتی آئین کے مطابق حکومت بنانے کے لیے 272 نشستیں درکار ہوتی ہیں۔

گزشتہ روز بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے این ڈی اے اتحاد کے اجلاس میں نریندر مودی کو تیسری مرتبہ وزیراعظم نامزد کرنے کی منظوری دی گئی جس کی اتحادیوں نے تحریری طور پر منظوری دی۔ اب بھارتی میڈیا کے ذریعے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ 8 جون کو ہونے والی نریندر مودی کی تقریب حلف برداری منسوخ ہو گئی ہے اور اب نریندر مودی 9 جون کو حلف اٹھائیں گے۔

نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کا معاملہ: امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل منظور کرلیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Congress India Modi

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی نے استعفیٰ دیدیا؛ نئے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری 8 جون کو ہوگیمودی نے استعفیٰ دیدیا؛ نئے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری 8 جون کو ہوگیعام انتخابات میں مودی کی جماعت گزشتہ الیکشن کے مقابلے میں 100 سے زائد نشستیں ہار گئی
مزید پڑھ »

شادی ملتوی ہونے پر دولہا وحشی بن گیا، دلہن کا سر کاٹ کر لے گیاشادی ملتوی ہونے پر دولہا وحشی بن گیا، دلہن کا سر کاٹ کر لے گیاشادی کی تقریب ملتوی ہونے پر دولہا نے انتہائی حیوانی رویے کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ہونے والی دلہن کا سر کاٹ کا اپنے ساتھ لے گیا۔
مزید پڑھ »

انوکھی شرط نے شادی کے خواہش مند نوجوانوں کیلیے بڑی مشکل کھڑی کر دیانوکھی شرط نے شادی کے خواہش مند نوجوانوں کیلیے بڑی مشکل کھڑی کر دیبھارت کی ریاست راجستھان میں نگر دھکڑ کمیونٹی نے 16 مئی کو ہونے والی اجتماعی شادیوں کی تقریب میں داڑھی والے دُلہوں
مزید پڑھ »

اخلاقی طور پر مودی کو شکست ہوچکی!اخلاقی طور پر مودی کو شکست ہوچکی!کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ 4 جون کو سامنے آنے والے انتخابی نتائج وزیر اعظم مودی کی ’اخلاقی اور سیاسی شکست‘ ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ 10 کے بجائے 12 جون کو پیش ہونے کا امکانوفاقی بجٹ 10 کے بجائے 12 جون کو پیش ہونے کا امکاناسلام آباد: وفاقی بجٹ 10 کے بجائے 12 جون کو پیش ہونے کا امکان ہے تاہم بجٹ پیش کرنے کی اب تک کوئی حتمی تاریخ نہیں دی گئی۔
مزید پڑھ »

لاہور کی ہیرا منڈی جہاں طوائفوں کے مکان اب ریستوران میں بدل چکے ہیںلاہور کی ہیرا منڈی جہاں طوائفوں کے مکان اب ریستوران میں بدل چکے ہیںسنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی فلم ’ہیرا منڈی‘ کی تاریخ اور اس مقام کی موجودہ حالت کیسی ہے؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:34:51