الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ، پارلیمانی کمیٹی کی بیٹھک آج لگے گی

پاکستان خبریں خبریں

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ، پارلیمانی کمیٹی کی بیٹھک آج لگے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ، پارلیمانی کمیٹی کی بیٹھک آج لگے گی Consultation ECP Slots Deadlock Persists Pakistan Over Election Panel Seats pmln_org MediaCellPPP PTIofficial pid_gov

ساڑھے 5 کروڑ کا خوردبرد، محکمہ تعلیم کشمور کے 22 ملازمین کیخلاف نیب ریفرنس دائر

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیربرائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے ہو گا۔ جس میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری سے متعلق حتمی ناموں کا فیصلہ ہو گا۔گذشتہ روز اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن ارکان تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہے ۔تاہم اپوزیشن نے مشاورت کے لیے کچھ وقت مانگا ہے۔دوسری جانب سینیٹر مشاہداللہ خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ادارے اپنا اپنا کام کریں...

قبل ازیں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ای سی پی ارکان کی تقرری بارے ملاقات ہوئی تھی جبکہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو لکھے گئے خط میں وزیر اعظم نے سی ای سی اور ای سی پی کے دیگر ممبروں کی تقرری کے لئے ناموں کی سفارش کی۔ وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کے لئے جسٹس صادق بھٹی ، جسٹس نور الحق قریشی اور عبد الجبار قریشی کے نام تجویز کیے جبکہ بلوچستان کے لئے ڈاکٹر فیاض محمد کاکڑ ، میر نوید جان بلوچ اور امان اللہ بلوچ کے نام تجویز کیے ۔دوسری...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس - ایکسپریس اردوسندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لئے نامزدگیوں کا جائزہ
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ ،حکومت اوراپوزیشن نے ایک ایک ممبرکے نام پراتفاق کرلیاگیاالیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ ،حکومت اوراپوزیشن نے ایک ایک ممبرکے نام پراتفاق کرلیاگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر پارلیمانی
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق - ایکسپریس اردوحکومت کو بلوچستان جبکہ اپوزیشن کو سندھ کے ممبر کا نام دینے پر اتفاق ہوا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:47:42