امدادی پیکیج کی تقسیم کورونا بحران کا مستقل حل نہیں

پاکستان خبریں خبریں

امدادی پیکیج کی تقسیم کورونا بحران کا مستقل حل نہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

لاہور: کورونا وائرس کی ہولناک تباہ کاریوں کے بعد اب یہ بات کھل کر سامنے آ چکی ہے کہ کورونا اور بھوک دونوں کا مقابلہ ہے اور عوام الناس کو مرض اور بھوک دونوں سے بچانا ہے۔ ایسا ممکن نہیں کہ ہم عوام کو ب

ھوک سے بچاتے بچاتے کورونا کی نذر کر دیں۔ اس کیلئے روزمرہ زندگی اور لاک ڈاؤن میں توازن اختیار کرنا لازم ہو چکا ہے، اس وقت کروڑوں افراد وائرس کے خوف سے گھروں میں بند ہو چکے ہیں، 25 فیصد سے زائد افراد پہلے ہی خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جس سے اندازہ لگ سکتا ہے کہ ملک کے غریب اور سفید پوش طبقے کی اصل حالت کیا ہوگی۔کے مطابق اس وائرس کے بحران کے نتیجہ میں ایک کروڑ افراد بے روزگار ہو جائینگے۔ صورتحال بتا رہی ہے کورونا سے نمٹ بھی لیا جائے تو ایک طویل جنگ ہے جو ہمارے سماج اور حکومتوں کو...

وزیراعظم کا قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں زور اس امدادی پیکیج پر تھا جس کے تحت متاثرین کو ادائیگی ہونا تھی۔ انہوں نے کہا آج سے احساس پروگرام کے تحت ایک کروڑ 20 لاکھ افراد کو پیسوں کی فراہمی شروع ہوگی۔ حکومت کی جانب سے امدادی پیکیج کی تقسیم اگر شفاف انداز میں مکمل ہوئی تو یقیناً اس سے کسی حد تک متاثرین مطمئن ہوں گے لیکن یہ کوئی مستقل حل نہیں ہوگا۔ ایک طرف کورونا کا خوف اور دوسری جانب بھوک نے پاؤں پھیلانے شروع کئے تو ہنگامی صورتحال طاری ہو گی۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی بریفنگ...

جہاں تک ٹائیگر فورس کے کردار کا سوال ہے تو بظاہر حکومت ٹائیگر فورس کے فعال کردار کے حوالے سے بضد ہے کہ ان کے ذریعے بے روزگار اور مستحق افراد تک امداد پہنچ پائے گی لیکن اس میں اچھی بات یہ ہے کہ راشن کی فراہمی اور خصوصاً امدادی پیکیج کے عمل میں براہ راست ٹائیگر فورس کا کوئی کردار نہیں۔ اچھا ہوتا کورونا بحران سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم اور ان کی حکومت اپوزیشن اور دیگر تنظیموں سے مل کر قومی لائحہ عمل اختیار کرتی ، اس سے قومی یکجہتی کا اظہار ہوتا لیکن حکومت کی سولو پرواز نے خود کو اس مشکل صورتحال میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Javeria Siddique : جویریہ صدیق :- مجاہدین افلاک اور امدادی سرگرمیاںJaveria Siddique : جویریہ صدیق :- مجاہدین افلاک اور امدادی سرگرمیاںاکتوبر 2005ء کا زلزلہ کون بھول سکتا ہے ؟ ایک قیامت تھی ‘جو بیت گئی۔ اس دن میری چھٹی تھی اور اگلے دن پیپر تھا۔میں سو رہی تھی کہ بڑی بہن نے مجھے نیند سے جگانا شروع کردیا۔ پڑھیئےجویریہ صدیق کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates javerias
مزید پڑھ »

ای سی سی کا اجلاس، 2.5 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری | Abb Takk Newsای سی سی کا اجلاس، 2.5 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کیا واقعی چین نے اٹلی کا عطیہ کردہ امدادی سامان واپس اٹلی کو بیچ دیا؟ حقیقت سامنے آگئیکیا واقعی چین نے اٹلی کا عطیہ کردہ امدادی سامان واپس اٹلی کو بیچ دیا؟ حقیقت سامنے آگئیبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کی وزارت خارجہ نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ چین نے اٹلی سے امداد میں ملنے والا سامان واپس
مزید پڑھ »

راولپنڈی: سابق برطانوی کونسلر شبنم صادق کا کورونا کے باعث انتقال، آبائی علاقے میں تدفینراولپنڈی: سابق برطانوی کونسلر شبنم صادق کا کورونا کے باعث انتقال، آبائی علاقے میں تدفینراولپنڈی: سابق برطانوی کونسلر شبنم صادق کا کورونا کے باعث انتقال، آبائی علاقے میں تدفین Former British Councilor ShabnumSadiq Died Coronavirus COVID19 Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak UKParliament GOVUK
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا دورہ چترال،کرکٹ بھی کھیلیشاہد آفریدی کا دورہ چترال،کرکٹ بھی کھیلیبدھ کو چترال میں شاہد آفریدی نےسیاحتی مقام نگر میں مصروف دن گزارا۔ نگر قلعہ کے سبزہ زار میں مقامی لوگوں کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی SamaaTV
مزید پڑھ »

”نیویارک میں اس وقت قیامت کے مناظر ہیں کیونکہ۔۔“ گلوکار سلمان احمد نے ایسی وڈیو شیئر کر دی کہ جان کر آپ کی آنکھوں میں ابھی آنسو آ جائیں گے”نیویارک میں اس وقت قیامت کے مناظر ہیں کیونکہ۔۔“ گلوکار سلمان احمد نے ایسی وڈیو شیئر کر دی کہ جان کر آپ کی آنکھوں میں ابھی آنسو آ جائیں گےنیویارک (ویب ڈیسک) جان لیوا کورونا کا شکار پاکستانی گلوکار سلمان احمد کا کہنا ہے کہ نیو یارک کی صورتحال بدترین ہے، لوگ مرنے والوں کی آخری رسومات بھی ادا کرنے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 08:44:16