راولپنڈی: سابق برطانوی کونسلر شبنم صادق کا کورونا کے باعث انتقال، آبائی علاقے میں تدفین Former British Councilor ShabnumSadiq Died Coronavirus COVID19 Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak UKParliament GOVUK
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 14لاکھ31ہزارافراد متاثر، 82ہزار ہلاک
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے پمز ہسپتال میں زیر علاج سابق برطانوی کونسلر شبنم صادق کا انتقال ہو گیا ہے۔ شبنم صادق اپنے شوہر کے ہمراہ چند روز قبل بیرون ملک سے آئیں تھیں۔ کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد دونوں کو ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔ شبنم صادق کے شوہر کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا تاہم بعد ازاں خاوند کو نیگیٹو آنے پر ڈسچارج کر دیا گیا تھا۔
سابق برطانوی کونسلر کو طبیعت مزید خراب ہونے پر آئسولیشن وارڈ میں منتقل کیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق شبنم صادقکئی روز سے تشویشناک حالت میں وینٹی لیٹر پر تھیں اور جانبر نہ ہو سکیں۔ شبنم صادق کی راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے علاقے مٹور میں تدفین کردی گئی ہے۔ نماز جنازہ میں چند رشتہ داروں کے ساتھ محکمہ صحت کے عملے نے شرکت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیبیا:سابق وزیراعظم کرونا سے انتقال کرگئےلیبیا:سابق وزیراعظم کرونا سے انتقال کرگئے SamaaTV
مزید پڑھ »
لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےلیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میں 26 مارچ کو کورونا کی تشخیص ہوئی ، جس کے بعد وہ قرنطینہ
مزید پڑھ »
آئی پی ایل سے متلعق سابق آسٹریلیوی کپتان مائیکل کلارک کا بڑا انکشافآئی پی ایل کنٹریکٹ کیلئے آسٹریلوی کھلاڑی کیا کرتے ہیں؟ مائیکل کلارک کا بڑا انکشاف۔۔۔ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MichealClark IPL ViratKohli
مزید پڑھ »
رمیز راجہ نے سابق کپتان کو کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ دے دیاکراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے محمد حفیظ اور شعیب ملک کو باعزت طریقے سے ریٹائرمنٹ لینے کا مشورہ دے دیا۔
مزید پڑھ »
سابق کرکٹر ثقلین مشتاق کا نیا روپ جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گےثقلین مشتاق کا یہ حال کس نے کیا؟ جان کر آپ بھی ہنسنے پر مجبور ہو جائینگے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »