Javeria Siddique : جویریہ صدیق :- مجاہدین افلاک اور امدادی سرگرمیاں

پاکستان خبریں خبریں

Javeria Siddique : جویریہ صدیق :- مجاہدین افلاک اور امدادی سرگرمیاں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

اکتوبر 2005ء کا زلزلہ کون بھول سکتا ہے ؟ ایک قیامت تھی ‘جو بیت گئی۔ اس دن میری چھٹی تھی اور اگلے دن پیپر تھا۔میں سو رہی تھی کہ بڑی بہن نے مجھے نیند سے جگانا شروع کردیا۔ پڑھیئےجویریہ صدیق کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates javerias

مجاہدین افلاک اور امدادی سرگرمیاں

میری بہن ماہر نفسیات ہے۔ میں نے اس کے ساتھ اسلام آباد کے مختلف ہسپتالوں میں رضاکارانہ طور پر زلزلہ زدگان کی مدد کا کام شروع کر دیا۔ہم طالبعلم ان زلزلہ زدگان کیلئے چندہ جمع کرتے اور متعلقہ انتظامیہ کو دے دیتے۔اس وقت پاکستان ائیر فورس نے امدادی سرگرمیوں میں کلیدی کردار ادا کیا۔سی ون تھرٹی امداد لے کر جاتے اور واپس پر زخمی لاتے۔رن وے ٹوٹ پھوٹ چکے تھے‘ یہ قوم کے شاہین ‘ائیرفورس کے پائلٹس تھے‘ جو نچلی پروازیں کرکے زلزلہ زدگان میں امداد تقسیم کرتے تھے‘ نیزلوگوں کو ریسکیو کرنے اور ریلیف پہنچانے کا...

28مارچ 2020ء کو پاک فضائیہ کے شاہین آئی ایل78 جہاز کو لے کر ایک بار پھر چین میں لینڈ ہوئے۔ چین کی طرف سے پاکستان کو دس ہزار طبی عملے کیلئے لباس‘بیس ہزار این 95 ماسک‘تین لاکھ میڈیکل فیس ماسک ‘ د س آئی سی یو وینٹی لیٹرز اور پانچ پورٹیبل وینٹی لیٹرزدئیے گئے۔مشکل کے وقت میں چین اور پاکستان نے ایک دوسرے کا ساتھ دیا اور اب بھی یہ تعاون جاری ہے‘ جوکہ دونوں ملکوں کی عظیم دوستی کی زندہ جاوید مثال ہے۔پاک فضائیہ کے شاہین‘ بلاخوف وخطر28مارچ کو ووہان گئے اور31مارچ کو واپس آئے۔ یہ طیارہ نور خان ائیر بیس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کا پھیلاؤ، مخیر حضرات کی جانب راشن اور امدادی سامان کی تقسیم پر پابندی عائدکورونا کا پھیلاؤ، مخیر حضرات کی جانب راشن اور امدادی سامان کی تقسیم پر پابندی عائدلاہور : حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کے حطرے کے پیش نظر مخیر حضرات کی طرف سے راشن اور امدادی سامان کی تقسیم پر پابندی عائد کر دی۔
مزید پڑھ »

امدادی رقوم کے میسج کیلئے دہاڑی داروں کے پاس رضاکار بھیجیں گے،ثانیہ نشترامدادی رقوم کے میسج کیلئے دہاڑی داروں کے پاس رضاکار بھیجیں گے،ثانیہ نشتراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی ثنیہ نشتر نے کہا ہے کہ بہت سارے دہاڑی دار فون سن سکتے ہیں لیکن میسج نہیں کر سکتے۔ جہاں مزدور بیٹھے ہوتے ہیں وہاں پر رضا کار بھیجیں گے تا کہ وہ ان کا میسج کر سکیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا تمام اسکولوں کو 20فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت کا تمام اسکولوں کو 20فیصد کم فیس وصول کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوتمام اساتذہ اور عملے کی تنخواہوں کی مکمل اور بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

جہانگیر ترین عہدے سے الگ لیکن اس سے قبل الیکشن کمشنر وجیہہ الدین نے نام لیا تھا تو ان کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ ساری کہانی سامنے آگئیجہانگیر ترین عہدے سے الگ لیکن اس سے قبل الیکشن کمشنر وجیہہ الدین نے نام لیا تھا تو ان کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ ساری کہانی سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک)چینی اور آٹا بحران کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اپنی فیلڈنگ میں تبدیلی کی اور کھلاڑیوں کی اتھل پتھل کردی، ایسے میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 20:48:19