کورونا کا پھیلاؤ، مخیر حضرات کی جانب راشن اور امدادی سامان کی تقسیم پر پابندی عائد

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کا پھیلاؤ، مخیر حضرات کی جانب راشن اور امدادی سامان کی تقسیم پر پابندی عائد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کورونا کا پھیلاؤ، مخیر حضرات کی جانب راشن اور امدادی سامان کی تقسیم پر پابندی عائد ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کی مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر حکومت پنجاب نے مخیر حضرات کی طرف سے راشن اور امدادی سامان کی تقسیم پر پابندی عائد کر دی اور نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ پابندی راشن کی تقسیم کے دوران ہجوم اکٹھا ہونے کے پیش نظر عائد کی گئی، کسی بھی جگہ ہجوم اکٹھا ہونے سے کرونا وائرس پھیلنے کے خدشات انتہائی زیادہ ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے اب 25 لاکھ غریب و مستحق خاندانوں کو امداد کی رقم 4ہزار سے بڑھا کر12ہزار روپے فی کس دی جائے گی، مستحق افراد کو کوائف کی تصدیق کے بعد12 ہزار روپے ادا کیے جائیں گے، غریب و مستحق افراد 7 اپریل تک درخواستیں جمع کرا سکیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصامریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
مزید پڑھ »

چین کی کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستانی حمایت کی تعریفچین کی کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستانی حمایت کی تعریفٹوئٹر پر جاری بیان میں چینی سفارتخانہ نے جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس وباکیخلاف دنیا کے ساتھ تعاون کی پوری کوشش کر رہےہیں۔
مزید پڑھ »

نیو یارک کی شیرنی میں کورونا کی تشخیص - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

پائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقپائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقلاہور : پی آئی اے کے پائلٹس کےبعد ایک ایئرہوسٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،جس کے بعد متاثرہ ایئر ہوسٹس کو ایکسپو سینٹر لاہورقرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 04:06:57