امرتسر میں غیرقانونی تارکین بھارتیوں کو لیکر دوسری فوجی پرواز اتارنے پر پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگوت مان ناراض ہو گئے۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ امرتسر ہم سکھوں کا مقدس شہر ہے جہاں گولڈن ٹیمپل اور کئی گردوارے واقع ہیں مگر مودی جنتا امریکہ سے نکالے گئے بھارتیوں کا 'ڈیپورٹ سینٹر' بنا کر اسے عالمی سطح پر بدنام اور توہین کر رہی ہے، انہوں نے کہا کہ ایسا اس لیے کہ ریاستی الکیشن میں بی جے پی کی ناکامی پر پنجاب کے لوگوں کو سزا دی جاسکے۔
امریکا سے غیرقانونی تارکین بھارت یوں کو لیکر دوسری فوجی پرواز بھی مودی حکومت نے امرتسر میں اتاری تو وزیراعلیٰ مشرقی پنجاب ناراض ہو گئے.
وزیر اعلیٰ بھگوت مان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا’’ امرتسر ہم سکھوں کا مقدس شہر ہے جہاں گولڈن ٹیمپل اور کئی گردوارے واقع ہیں مگر مودی جنتا امریکہ سے نکالے گئے بھارتیوں کا ’’ڈیپورٹ سینٹر‘‘ بنا کر اسے عالمی سطح پر بدنام اور توہین کر رہی ہے. انہوں نے کہا کہ ایسا اس لیے کہ ریاستی الکیشن میں بی جے پی کی ناکامی پر پنجاب کے لوگوں کو سزا دی جاسکے۔
بھارت میں کئی عکسری ہوائی اڈے ہیں، امریکہ کا فوجی طیارہ وہاں اتارا جائے، کیا اٹالین حکومت یہ اجازت دے گی کہ امریکی فوجی جہاز وٹیکن سٹی میں اتارا جائے؟، مودی جب ٹرمپ سے ’’جھپیاں‘‘ڈال رہے تھے تو بھارتیوں کو لیے دوسرا فوجی طیارہ محو پرواز تھا، اب مودی گولڈن ٹیمپل کی توہین کر کے کس منہ سے اگلے ریاستی الیکشن میں اہل مشرقی پنجاب سے ووٹ مانگنے آئیں گے؟۔Feb 15, 2025 01:36 PMگھوڑے پر سوار دلہا ڈانس کرتے ہوئے پلک جھپکتے ہی دم توڑ گیا، آخری لمحات کی ویڈیوآسٹریا میں شامی پناہ گزین کا راہ گیروں پر چاقو سے حملہ، 1 ہلاک 4 زخمیخاتون کا ایلون مسک کے بچے کی ماں ہونے کا دعویٰ، سی ای او ٹیسلا نے خاموشی توڑ دیآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025، آسٹریلین کرکٹ ٹیم...
امرتسر غیرقانونی تارکین بھارت امریکہ پنجاب وزیراعلیٰ بھگوت مان مودی حکومت گولڈن ٹیمپل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قرآن پاک کی بیحرمتی کرنے والے ملعون کا ٹک ٹاک لائیو اسٹریمنگ کے دوران قتل ہوا؛ تفصیلات آگئیںعراقی نژاد تارکین وطن کو اس کے گھر میں گھس کر گولیاں ماری گئیں
مزید پڑھ »
’’پاکستان میں کرکٹ کی دھوم‘‘ مریم نواز نے خوشی کا اظہار کس طرح کیا؟کرکٹرز کو قذافی اسٹیڈیم میں دیکھ کر ہونے والی خوشی بیان نہیں کرسکتی، وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی صدارت کے بعد امریکہ میں غیرقانونی تارکین وطن کو بے دخل کرنے کی مہمامریکی صدر ٹرمپ کی صدارت کے بعد غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کی مہم شدت سے جاری ہے۔ حکومت کے مطابق پہلے ہفتے میں 7 ہزار 300 غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کر کے ملک بدر کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا؛ 500 تارکین وطن کو فوجی جہازوں میں بھر کر اُن کے ملک روانہ کردیا گیاکانگریس نے بھی تارکین وطن کو گرفتار کرکے ملک بدر کرنے کا بل منظور کرلیا تھا
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے 16 سالہ قید فوجیوں کو رہا کیابنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے 2009 میں ناکام فوجی بغاوت میں ملوث 178 سابق نیم فوجی اہلکاروں کو 16 سال کی قید کے بعد رہا کیا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا میں خالصتان تحریک کی سرگرمیوں پر سوالات کو ٹرمپ نے ٹال دیانریندر مودی امریکی صدر کے سوالات کو نظرانداز کرنے پر اپنا سا منہ لیکر رہ گئے
مزید پڑھ »