قرآن پاک کی بیحرمتی کرنے والے ملعون کا ٹک ٹاک لائیو اسٹریمنگ کے دوران قتل ہوا؛ تفصیلات آگئیں

پاکستان خبریں خبریں

قرآن پاک کی بیحرمتی کرنے والے ملعون کا ٹک ٹاک لائیو اسٹریمنگ کے دوران قتل ہوا؛ تفصیلات آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

عراقی نژاد تارکین وطن کو اس کے گھر میں گھس کر گولیاں ماری گئیں

سوئیڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے والے عراقی نژاد تارکِ وطن سلوان صباح مومیکا کی گولیاں لگی لاش اس کے گھر سے برآمد ہوئی۔

رائٹرز نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کے نمائندے نے وہ ویڈیو دیکھی ہے جس میں پولیس اہلکار مقتول کا موبائل اُٹھائے ہوئے جس میں ٹاک ٹاک ویڈیو لائیو تھی۔پولیس نے اب تک باضابطہ طور پر ملعون کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی البتہ اس کے علاقے کا نام لے کر بتایا کہ وہاں فائرنگ کے ایک وقعے میں ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوئیڈن میں قرآن جلانے والے کی ہلاکت: ٹاک ٹاک پر لائیو اسٹریمنگ جاری تھیسوئیڈن میں قرآن جلانے والے کی ہلاکت: ٹاک ٹاک پر لائیو اسٹریمنگ جاری تھیسلوان صباح مومیکا، سوئیڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی جسارت کرنے والے عراقی نژاد تارکِ وطن، شہید کر دیے گئے۔ پولیس نے اس واقعے میں 5 افراد کو حراست میں لیا ہے تاہم حملہ آوروں کی شناخت ابھی تک نہیں ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوشٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق بڑا اعلان، امریکی صارفین خوشامریکا میں 170 صارفین کے لیے ٹک ٹاک کی سروس استعمال کرنے سے محروم ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکامپاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکامبلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں پاک افغان سرحد سے دراندازی کرنے کی کوشش کرنے والے چھ خوارج ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

رجب بٹ کے بعد ذوالقرنین سکندر بھی گرفتار، معاملہ کیا ہے؟رجب بٹ کے بعد ذوالقرنین سکندر بھی گرفتار، معاملہ کیا ہے؟ٹاک ٹاکر کے چاہنے والے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

لبنان میں شہریوں کی واپسی پر اسرائیلی فوج کا حملہلبنان میں شہریوں کی واپسی پر اسرائیلی فوج کا حملہلبنان کے جنوبی علاقے سے ہجرت کرنے والے شہریوں کی واپسی کی کوشش کے دوران اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا جس میں 22 افراد شہید اور 124 زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا ہاؤس میں نقصان کی رپورٹ سامنے آئیخیبرپختونخوا ہاؤس میں نقصان کی رپورٹ سامنے آئیتحریک انصاف کے احتجاج کے دوران خیبرپختونخوا ہاؤس میں ہونے والے نقصان کی رپورٹ کے مطابق، نقصانات کا تخمینہ 3 کروڑ روپے سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:13:57