امریکی صدر کا وزیراعظم کو فون، پروفیسرز کی بازیابی پر شکریہ ادا کیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

امریکی صدر کا وزیراعظم کو فون، پروفیسرز کی بازیابی پر شکریہ ادا کیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

امریکی صدر کا وزیراعظم کو فون، پروفیسرز کی بازیابی پر شکریہ ادا کیا -

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کے امور پر بات چیت کی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان رابطہ ہوا ہے، ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات سمیت خطے کے امور پر بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں مغوی پروفیسرز کی بازیابی انتہائی مثبت ہے، مغربی یرغمالیوں کی افغانستان میں رہائی مثبت پیشرفت ہے، افغان امن اور مفاہتی عمل کے لیے پرعزم ہیں، پاکستانیوں کو اس پر خوشی ہے کہ وہ محفوظ اور آزاد ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا طالبان کی قید سے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسرز کی بازیابی کا خیرمقدمامریکا کا طالبان کی قید سے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسرز کی بازیابی کا خیرمقدمواشنگٹن : امریکا نے طالبان کی قید سے آسٹریلوی اور امریکی پروفیسرز کیون کنگ اور ٹموتھی وییکس کی بازیابی کا خیرمقدم کیا ہے
مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کا مواخذے کی تحقیقات کرنیوالی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا عندیہصدر ٹرمپ کا مواخذے کی تحقیقات کرنیوالی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا عندیہ
مزید پڑھ »

چین کا ہانگ کانگ سے متعلق امریکی سینیٹ کی قانون سازی پر شدید احتجاجچین کا ہانگ کانگ سے متعلق امریکی سینیٹ کی قانون سازی پر شدید احتجاجچین کا ہانگ کانگ سے متعلق امریکی سینیٹ کی قانون سازی پر شدید احتجاج China USA HongKong Protest
مزید پڑھ »

افغان صدر کا شدت پسند تنظیم داعش کیخلاف فتح کا اعلان - World - Dawn Newsافغان صدر کا شدت پسند تنظیم داعش کیخلاف فتح کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »

افغان صدر اشرف غنی کا داعش کیخلاف فتح کا اعلانافغان صدر اشرف غنی کا داعش کیخلاف فتح کا اعلانافغان صدراشرف غنی نے شدت پسند تنظیم داعش کےخلاف فتح کا اعلان کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 21:18:52