افغان صدر کا شدت پسند تنظیم داعش کیخلاف فتح کا اعلان - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

افغان صدر کا شدت پسند تنظیم داعش کیخلاف فتح کا اعلان - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

افغان طالبان نے افغان صدر کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ کابل انتظامیہ کا داعش کی شکست میں صفر کردار ہے اور ننگرہار کے قابل فخر عوام اس کے گواہ ہیں۔ داعش کی تباہی افغان طالبان کا کارنامہ ہے

افغان آفیشلز کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں کے دوران داعش کے 600 سے زائد شدت پسندوں نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ افغان حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد میں عمائدین اور آفیشلز کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال قبل کسی کو اس بات کا یقین نہیں تھا کہ ہم ان کے خلاف کھڑے ہوں اور آج ہم داعش کی تباہی کا اعلان کر رہے ہیں۔ تاہم افغان صدر کے دعوے سے قطع نظر طالبان نے اس موقف کو مسترد کرتے ہوئے داعش کی تباہی کو افغان طالبان کا کارنامہ قرار دیا۔

2001 میں افغانستان پر امریکی فوج کشی کے بعد سے اب تک طالبان صوبہ ننگرہار کے ساتھ ساتھ افغانستان کے اکثر حصے پر قابض ہیں۔صوبہ ننگرہار کو داعش کا گڑھ تصور کیا جاتا تھا جہاں سے وہ افغان دارالحکومت کابل سمیت ملک بھر میں بم دھماکے اور شدت پسندی کی کارروائیاں کرتے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا فیصلہحکومت کا نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا فیصلہسابق وزیراعظم کے حوالے سے فیصلے پر کابینہ بٹ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

صدر علوی کے نام محبت بھرے خط کا قصہصدر علوی کے نام محبت بھرے خط کا قصہزمانہ طالب علمی میں ہم گورنمنٹ کالج لاہور کے نیو ہوسٹل میں رہتے تھے۔ ہمارے ہوسٹل میں ٹیلی فون کرنے کی سہولت مخصوص وقت کیلئے میسر ہوتی... کالم پڑھئے: تحریر: مظہر بر لاس DailyJang
مزید پڑھ »

‘آصف زرداری کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیئے جو سابق صدر کا حق ہے’‘آصف زرداری کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیئے جو سابق صدر کا حق ہے’'آصف زرداری کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیئے جو سابق صدر کا حق ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سری لنکا کے نومنتخب صدر کو ٹیلی فون، الیکشن جیتنے پر مبارکبادوزیراعظم کا سری لنکا کے نومنتخب صدر کو ٹیلی فون، الیکشن جیتنے پر مبارکباداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کے نومنتخب صدر کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کرکے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر گفتگو کی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا نومنتخب سری لنکن صدر کو ٹیلیفونوزیراعظم عمران خان کا نومنتخب سری لنکن صدر کو ٹیلیفوناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نومنتخب سری لنکن صدر کو ٹیلیفون کیا اور گوتابایا راجہ پکسے کو سری لنکا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 07:41:01