امریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے : ترجمان امریکی وزارت خارجہ مزید تفصیلات ⬇️ USA VedantPatel PakUSRelations StateDepartment StablePakistan StateDeputySpox StateDept POTUS CMShehbaz BBhuttoZardari ForeignOfficePk
پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان امریکا کا اتحادی ملک ہے اور اس کے مسائل کا علم ہے، پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے۔ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے، اہم امور پر گفتگو کے لیے پاکستانی حکام سے براہ راست رابطے میں رہتے ہیں، ایسے امور
جو امریکا اور خطے کی سکیورٹی اور استحکام کے لیے ضروری ہیں۔ترجمان وزارت خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے پوچھے جانے والے سوال کا جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ہرسفارتی رابطے پر بیان نہیں دیا جاتا۔، ’اس معاملے میں بھی جواب قانون نافذ کرنے والے حکام ہی دے سکتے ہیں،‘ اور یہ کہ وہ مفروضوں پر بات نہیں کر سکتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے ۔ترجمان امریکی وزارت خارجہامریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے ۔ترجمان امریکی وزارت خارجہ Pakistan USA VedantPatel PakUSRelations StateDepartment StablePakistan PMLNGovt PDM StateDeputySpox StateDept POTUS CMShehbaz BBhuttoZardari ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
پاک امریکہ تعلقات کے مفاد کی خاطر خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں امریکہ09:42 AM, 6 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ہم خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جو پاک امریکا تعلقات
مزید پڑھ »
پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں : امریکاواشنگٹن : ( دنیا نیوز ) امریکا کا کہنا ہے کہ ہم مستحکم اور خوشحال پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جو دونوں ممالک کے تعلقات کے لیے اہم ہے۔