امریکی ریاست میں 21 فٹ اور 7 انچز لمبی تھمب ٹیک لگا کر دنیا کی سب سے بڑی پن کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا گیا
امریکی ریاست کینٹکی میں 21 فٹ اور 7 انچز لمبی تھمب ٹیک لگا کر دنیا کی سب سے بڑی پن کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔
ادارے کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اور سی ای او گلین آرنے کا کہنا تھا کہ فنڈز کا ایک حصہ اشاروں کی جگہ کے لیے مختص کیا گیا تھا لہٰذا انہوں نے ایسی کمپنیوں کے متعلق تحقیق شروع کی جو بڑے تھمپ ٹیکس بنا سکیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کے بعد دنیا کے کس ملک میں سب سے زیادہ یہودی آباد ہیں؟دنیا میں یہودیوں کی سب سے بڑی تعداد یعنی 73 لاکھ یہودی اسرائیل میں آباد ہیں۔
مزید پڑھ »
bigg boss 18 میں دیشا وکانی کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کی گئیभारतीय میڈیا کے مطابق رواں ماہ 6 اکتوبر سے بگ باس کے سیزن 18 کا آغاز ہورہا ہے اور اب اس نئے سیزن کے امیدواروں سے متعلق خبریں بھی سامنے آرہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ اداکارہ دیشا وکانی (دیا بین) کو بھی اس سیزن کا حصہ بننے کی پیشکش کی گئی تھی لیکن اُنہوں نے پیشکش قبول کرنے سے انکار کردیا۔
مزید پڑھ »
گوگل کا نیا فیچر سستا فضائی سفر ممکن بنائے گایہ فیچر سب سے پہلے امریکا میں متعارف کرایا جا رہا ہے مگر بتدریج یہ آپشن دنیا بھر میں لوگوں کو دستیاب ہوگا۔
مزید پڑھ »
امریکی صدارتی الیکشن؛ اردو زبان میں بھی بیلٹ پیپرز کی فراہمیامریکا میں اردو بولنے اور سمجھنے والے ووٹرز کی بڑی تعداد کی وجہ سے یہ فیصلہ لیا گیا
مزید پڑھ »
دنیا بھر کے پانی میں ’فار ایور‘ کیمیکل کی موجودگی کا انکشافحاصل کی گئی پانی کی بوتلوں میں 99 فی صد سے زیادہ پی ایف ایز کی پانی میں نشان دہی کی گئی
مزید پڑھ »
حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد ایرانی اخبار نے بھی امریکی اخبار جیسی سرخی لگادیامریکی اخبار نیویارک پوسٹ کی جانب سے سرورق پر پیجز دھماکے کا نشانہ بننے والے ایک شخص کی تصویر لگائی گئی جس کی سرخی پر لکھا تھا ’بیپ بیپ بوم‘
مزید پڑھ »