گوگل کا نیا فیچر سستا فضائی سفر ممکن بنائے گا

Google خبریں

گوگل کا نیا فیچر سستا فضائی سفر ممکن بنائے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

یہ فیچر سب سے پہلے امریکا میں متعارف کرایا جا رہا ہے مگر بتدریج یہ آپشن دنیا بھر میں لوگوں کو دستیاب ہوگا۔

جی ہاں واقعی گوگل نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کا مقصد لوگوں کو آگاہ کرنا ہے کہ وہ کم از کم کتنی قیمت پر فضائی سفر کر سکتے ہیں۔اس مقصد کے لیے فلائٹس سرچ انجن میں ایک نئے ٹیب کا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ صارفین فلائٹ شیڈول سرچ میں وقت ضائع کرنے کی بجائے صرف سستے ترین آپشنز کو دیکھ سکیں۔

گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ متعدد فیسوں اور فیچرز کی جانچ پڑتال کرنے کی بجائے آپ براہ راست cheapest آپشنز کے ٹیب پر کلک کریں۔ اس ٹیب میں آپ دیکھ سکیں گے کہ فضائی کمپنیوں اور تھرڈ پارٹی بکنگ سائٹس کتنی کم قیمت پر سفر کی سہولت فراہم کر رہی ہیں۔ کمپنی کے مطابق اس فیچر سے فضائی سفر میں بچت کرنے میں مدد مل سکے گی جبکہ دورے کے لیے چیزوں کی منصوبہ بندی کرنا آسان ہو جائے گا۔

خیال رہے کہ گوگل فلائٹس میں پہلے ہی فضائی سفر کی قیمتوں کے بارے میں بتایا جاتا ہے مگر اب تک وہاں متعدد آپشنز موجود ہوتے ہیں جن میں اپنی پسند کے سفری پلان کو تلاش کرنے میں کافی وقت لگتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کو بڑے خطرے سے تحفظ فراہم کرے گاواٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کو بڑے خطرے سے تحفظ فراہم کرے گالنک ویریفکیشن فیچر کے ذریعے صارفین چیک کرسکیں گے کہ ایپ میں موصول ہونے والا لنک محفوظ ہے یا نہیں۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا فیچر آپ کی ویڈیو کالز کو بہترین بنا دے گاواٹس ایپ کا نیا فیچر آپ کی ویڈیو کالز کو بہترین بنا دے گاکمپنی کی جانب سے مختلف فلٹرز اور بیک گراؤنڈز ایفیکٹس کو میسجنگ ایپ کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

گوگل فوٹوز میں رواں سال کا سب سے بڑا فیچر متعارفگوگل فوٹوز میں رواں سال کا سب سے بڑا فیچر متعارفاس فیچر کا اعلان مئی میں گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکانہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکانحسن نصراللّٰہ کی شہادت کے بعد ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنانے کا امکان ہے۔ روئٹرز کے مطابق ہاشم صفی الدین حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ کے طور پر حزب اللہ کے سیاسی امور کی نگرانی کرتے ہیں۔ وہ حزب اللہ کی جہاد کونسل کا بھی حصہ ہیں جو گروپ کی فوجی کارروائیوں کا انتظام کرتی ہے۔
مزید پڑھ »

انسٹاگرام کا نیا فیچر آپ کے فالوورز کی تعداد بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگاانسٹاگرام کا نیا فیچر آپ کے فالوورز کی تعداد بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگایہ فیچر کیو آر کوڈ کے ذریعے آپ کی پروفائل کو ڈسکور ایبل بنا دے گا۔
مزید پڑھ »

'شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھی، دوران ملازمت ڈراموں کی آفر ہوئی''شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھی، دوران ملازمت ڈراموں کی آفر ہوئی'فضائی سفر کے دوران کئی افراد مجھے اپنا بزنس کارڈ دیتے تھے، ازیکا ڈینیئل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 07:32:50