یہ شرح پیدائش 1979 کے بعد سے امریکا میں پیدا ہونے والے بچوں کی اب تک کی سب سے کم ترین تعداد ہے
پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دیفوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدیوزیراعظم کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران عہدوں سے فارغبی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہلاہور؛ 10 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتاراسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر...
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن نے حال ہی شرح پیدائش کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے جس میں بتایا گیا ہے کہ 2023 میں امریکا میں 30 لاکھ 6 ہزار سے کم بچے پیدا ہوئے ہیں جو کہ ایک سال پہلے کے مقابلے میں تقریباً 76,000 کم ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں مہنگائی کی شرح 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں مہنگائی کی شرح گزشتہ 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مہنگائی 1974کےبعد سب سے زیاد رہی ہے بجلی اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی بڑھنے کی بڑی وجہ قرار دیا گیا ہے۔عالمی بینک کے مطابق مالی سال کی پہلی ششماہی...
مزید پڑھ »
یورپ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیںیورپ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سولر پینلز اتنے سستے ہو گئے ہیں کہ انہیں نیدرلینڈز اور جرمنی میں باغات کی باڑ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاریاگلے مالی سال میں حقیقی شرح نمو میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ہوگا، 2025 میں مہنگائی کی شرح 26 سے کم ہوکر 12.2 فیصد ہونےکا امکان ہے: سروے
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 68 ہزار کی سطح عبور100 انڈیکس بڑھ کر 68266 کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ پہلی بار 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور100انڈیکس بڑھ کر 69003 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور100 انڈیکس بڑھ کر 72087پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا
مزید پڑھ »