امریکا کے وسط مغربی علاقوں میں شدید برفباری

پاکستان خبریں خبریں

امریکا کے وسط مغربی علاقوں میں شدید برفباری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

امریکا کے وسط مغربی علاقوں میں شدید برفباری ويڈيو لنک: DailyJang

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی وسط مغربی ریاستیں شدید برفباری کی لپیٹ میں ہیں ، کولوراڈو ، مڈ ویسٹ اور شکاگو میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک فٹ تک برف پڑ چکی ہے جبکہ طوفان کے باعث ڈینور ایئر پورٹ پر 500 پروازیں منسوخ اور350 تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ برف باری کی وجہ سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہے جبکہ ہیوی مشینری کی مدد سے سڑکیں صاف کرنے کا کام جاری ہے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا: منی لانڈرنگ پر کتاب لکھنے والا پروفیسر اسی الزام میں گرفتارامریکا: منی لانڈرنگ پر کتاب لکھنے والا پروفیسر اسی الزام میں گرفتار
مزید پڑھ »

ایران کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کو تباہ کردینے کی دھمکی - ایکسپریس اردوایران کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کو تباہ کردینے کی دھمکی - ایکسپریس اردوایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کرنے والے ممالک سخت ردعمل کے لیے تیار رہیں، چیف پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »

امریکا کی دھمکیاں نظر انداز، ترکی نے روسی دفاعی میزائل کی آزمائش کرلی - World - Dawn Newsامریکا کی دھمکیاں نظر انداز، ترکی نے روسی دفاعی میزائل کی آزمائش کرلی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا کی دھمکیاں نظرانداز، ترکی نے روسی دفاعی میزائل کی آزمائش کرلی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان سی پیک کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کرنے میں خودمختار ہے، امریکا - Pakistan - Dawn Newsپاکستان سی پیک کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کرنے میں خودمختار ہے، امریکا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے فلسطین میں آباد کاری سے متعلق امریکی موقف مسترد کردیا ۔سعودی عرب نے فلسطین میں آباد کاری سے متعلق امریکی موقف مسترد کردیا ۔سعودی عرب نے فلسطین میں آباد کاری سے متعلق امریکی موقف مسترد کردیا۔ SaudiArabia Palestine IsraelCrimes Israel OccupiedPalestine USA RejectUSPolicy KingSalman KSAmofaEN IsraeliSettlements realDonaldTrump netanyahu OIC_OCI FaisalbinFarhan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 10:24:51