امریکا: بچوں میں خودکشی کی شرح میں مسلسل اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

امریکا: بچوں میں خودکشی کی شرح میں مسلسل اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

محققین نے اس اضافے کی کسی ایک وجہ کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا ہے

حیدرآباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتارگینی کے سابق فوجی حکمران کو مظالم پر 20 سال قید کی سزاکراچی: دکاندار نے مین ہول میں گرنے والی کمسن بچی کو بچالیاکراچی؛ ملیر میں کمسن بچی کھلے مین ہول میں جاگری، وڈیو وائرلنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 8 سے 12 سال کی عمر کے امریکی بچوں میں خودکشی کی شرح گزشتہ ڈیڑھ دہائی میں مسلسل بڑھی ہے۔

محققین نے کہا کہ جریدے JAMA نیٹ ورک اوپن میں شائع ہونے والے نتائج میں دماغی صحت کے حوالے سے وسیع مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے جو روزانہ امریکی بچوں کو متاثر کرتے ہیں۔ مطالعے کے مصنفین نے اس اضافے کی کسی ایک وجہ کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا ہے لیکن اس تحقیق میں شامل ماہرین کا کہنا ہے کہ مسئلہ کثیر جہتی ہے جس میں ٹیکنالوجی، سوشل میڈیا اور بندوقوں کو اس کی بنیادی وجہ قرار دیا گیا ہے۔

2001 اور 2022 کے درمیان 8 سے 12 سال کی عمر کے 2,241 بچے خودکشی سے مرے۔ اگرچہ 2007 تک خودکشی کی شرح کم ہو رہی تھی تاہم 2008 سے 2022 تک ہر سال تقریباً 8 فیصد اضافہ ہوا۔ 2001 سے 2007 تک 8 سے 12 سال کی عمر کے 482 بچے خودکشی سے مر ے۔ 2008 سے 2022 تک اس گروپ میں خودکشیوں کی تعداد بڑھ کر 1,759 ہو گئی جو کہ شرح فیصد5.71 فی 1 ملین بنتی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوان افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض خطرہ بڑھانے والی غذا سامنے آگئیجوان افراد میں کینسر جیسے جان لیوا مرض خطرہ بڑھانے والی غذا سامنے آگئیآنتوں کا کینسر دنیا میں سرطان کی تیسری سب سے عام قسم ہے اور دنیا بھر میں اس کے کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

جسم میں کولیسٹرول کو سطح کو کم کرنے کے آسان طریقےجسم میں کولیسٹرول کو سطح کو کم کرنے کے آسان طریقےجسم میں کولیسٹرول کی سطح میں اضافہ ہارٹ اٹیک کی وجہ بھی بنتا ہے
مزید پڑھ »

ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں شادی شدہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 45 لاکھ ہے اور 6 برسوں میں شادی شدہ افراد کی تعداد میں ایک کروڑ 42 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے: رپورٹ
مزید پڑھ »

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیامہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیانیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

سنیتا مارشل کے بچے مسلمان ہیں یا مسیحی؟ اداکارہ نے بتا دیاسنیتا مارشل کے بچے مسلمان ہیں یا مسیحی؟ اداکارہ نے بتا دیابچوں کو بتایا کہ میں مسیحی مذہب کی پیروی کرتی ہوں، اداکارہ
مزید پڑھ »

چین سے تعاون کے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا: وزیراعظمچین سے تعاون کے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں کیا جائے گا: وزیراعظمپاکستان میں چینی صنعت کی منتقلی سے ملکی معیشت کی بہتری، روزگار کے نئے مواقع اور پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہوگا: شہباز شریف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 16:43:54