امریکی خاتون کا عثمان آباد میں 'نadal' کے لیے انتظار

خबर خبریں

امریکی خاتون کا عثمان آباد میں 'نadal' کے لیے انتظار
عثمان آبادنadalامریکہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

एक अमेरिकी महिला ने عثمان آباد کے علی آرکیڈ میں 'नदल' के लिए पूरी रात इंतजार किया और पुलिस और फ्लाईट यूनियन के अधिकारियों से उसके पति के बुलाने की गुजारिश की।

میرے شوہر ندال کو بلوا دو، یہ وہ الفاظ تھے جو پاکستانی نوجوان کے عشق میں گرفتار اور شادی کی خوائش مند امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس رات بھر ادا کرتی رہیں ۔

یہ جواب سن کر اپنے عاشق ندال کا انتظار کرتے کرتے امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس نے گذشتہ رات کا بیشتر حصہ کراچی کے علاقے عثمان آباد کے علی آرکیڈ کی پارکنگ میں کرسی پر بیٹھ کر گزاردیا۔ یہ بات بلڈنگ کے باہر چائے خانے پر موجود علاقہ کے رہائشی رفیق احمد نے ایکسپریس کو بتائی ۔انہوں نے بتایا کہ جب سے یہ امریکی خاتون واپس علی آرکیڈ میں آئیں تو وہ رات بھر بلڈنگ کی پارکنگ میں سیکورٹی پر موجود پولیس اہلکاروں کے ہمراہ کرسیوں پر بیھٹی رہیں۔

اس جملے کا کوئی جواب کسی کے پاس موجود نہیں تھا۔پ ولیس والے ان کو تسلیاں دیتے ریے ۔چائے خانے پر موجود رفیق احمد نے بتایا کہ امریکی خاتون کو دیکھنے کے لیے گذشتہ شب علاقہ مکینوں کا جم غفیر بلڈنگ کے باہر موجود رہا۔لوگ چائے خانے پر چائے پیتے ہوئے امریکی خاتون اور ندال کی محبت کی داستان پر تبصرے کرتے رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

عثمان آباد نadal امریکہ شوہر محبت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا انفلوئنسر نے ’پرینک‘ کہہ کر خاتون سے سچ مچ شادی کر لیسوشل میڈیا انفلوئنسر نے ’پرینک‘ کہہ کر خاتون سے سچ مچ شادی کر لیآسٹریلیا میں ایک خاتون نے سوشل میڈیا پر ایک ’پرینک‘ کے لیے کی گئی شادی کے حقیقی ہونے کے بعد شادی ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک کا پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کے لیے فیصلے کا انتظارایلون مسک کا پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کے لیے فیصلے کا انتظارایلون مسک نے پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کے حوالے سے کہا کہ اسٹار لنک سروس کے لیے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »

نسیم شاہ، راہِ لے جانے والے دو آسٹریلیائی کھلاڑیوں سے خوشنسیم شاہ، راہِ لے جانے والے دو آسٹریلیائی کھلاڑیوں سے خوشنASEEM SHAH اس وقت کے PSL سیزن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ میں Riley Meredith اور Matthew Short کے ساتھ کھیلنے کے لیے उत्साहित ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز عالمی تناظر میںٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز عالمی تناظر میںٹرمپ نے کیپیٹل ہل پر حملے میں ملوث افراد کے لیے عام معافی کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں کارروائی؛ ہزاروں جعلی امریکی ڈالرز برآمد، 2 ملزمان گرفتارکراچی میں کارروائی؛ ہزاروں جعلی امریکی ڈالرز برآمد، 2 ملزمان گرفتارملزم جعلی امریکی ڈالرز ایک پارٹی کو سپلائی کرنے کے لیے انتظار کر رہا تھا، ایف آئی اے حکام
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاریلاہور ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاریلاہور ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے، جس میں تین کل پوزیشنز کے لیے سات امیدواروں کا مقابلہ ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 00:16:35