ملزم جعلی امریکی ڈالرز ایک پارٹی کو سپلائی کرنے کے لیے انتظار کر رہا تھا، ایف آئی اے حکام
شہر قائد میں ایک کارروائی کےد وران ہزاروں جعلی امریکی ڈالرز برآمد کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کی چھاپا مار ٹیم نے صدر کے علاقے میں کارروائی کی اور جعلی امریکی ڈالرز کی خرید و فروخت میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 4 ہزار 500 جعلی ڈالرز برآمد کرلیے۔ حکام کے مطابق قادر رضا نامی ملزم جعلی امریکی ڈالرز ایک پارٹی کو سپلائی کرنے کے لیے انتظار کر رہا تھا ۔ ملزم کی نشاندہی پر جعلی ڈالرزکی ڈیل کرنے والےنعیم احمد نامی ملزم کو واٹرپمپ سےگرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے جب کہ جعلی ڈالرزسپلائی کرنے والے مرکزی ملزم کی گرفتار ی کے لیے بھی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔Jan 19, 2025 02:53 PMکراچی میں 11 روز تک لاپتہ رہنے والے صارم کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، گردن ٹوٹی ہوئی تھیپی ٹی آئی کا مقصد اسٹیبلشمنٹ تک پہنچنا تھا جس میں وہ کامیاب ہوگئی، خواجہ آصفوفاقی کابینہ کا اجلاس: 86 فارن پائلٹس کے لائسنز میں 2 سال کی توسیع سمیت اہم فیصلےصارم قتل و زیادتی کیس کی تفتیش کیلئے خصوصی ٹیم تشکیلخبروں اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان سے اشیا برآمدIFAI گجرات کمپوزٹ نے انسانی اسمگلنگ کے ایک کاروبار میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے بڑی تعداد میں جعلی پاسپورٹس، ویزے، اور دیگر اشیاء برآمد کی ہیں۔
مزید پڑھ »
انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں ایک کروڑ 60 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد8 مختلف کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کرکے 1478.494 کلوگرام منشیات برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »
اے این ایف آپریشنز میں 18 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد6 کارروائیوں میں 131.478 کلو منشیات برآمد کرکے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »
بھارت کے وزیراعظم نے اہلیہ جو بائیڈن کو 20 ہزار ڈالر کا ہیرا تحفہ دیاامریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن اور ان کے اہل خانہ کو غیر ملکی رہنماؤں نے 2023 میں ہزاروں ڈالرز کے تحائف دئیے۔
مزید پڑھ »
سخی پیر پولیس نے چوری کے دو ملزمان کو گرفتار کیاسخی پیر پولیس نے چوری کی دو بڑی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، جن کے قبضے سے لاکھوں روپے نقدی، قیمتی زیورات اور انعامی بانڈز برآمد ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ملتان اور کراچی سے سعودی عرب اور آسٹریلیا منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکاماے این ایف حکام نے 12 کارروائیوں میں 25 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »