امریکی آرٹسٹ 1کروڑ سے زائد مالیت کا کیلا کھا گیا

پاکستان خبریں خبریں

امریکی آرٹسٹ 1کروڑ سے زائد مالیت کا کیلا کھا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

امریکی آرٹسٹ 1کروڑ سے زائد مالیت کا کیلا کھا گیا ARYNewsUrdu

واشنگٹن : میامی کی آرٹ بیسل گیلری کی دیوار پر ٹیپ سے چپکا 1 لاکھ 20 ہزار ڈالر کا کیلا، ایک شخص اتار کھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی کی آرٹ بیسل نامی گیلری میں اطالوی کامیڈین و آرٹسٹ ماریزیو کیٹیلان نے دیوار پر تین کیلے ٹیپ سے فن پارے کی صورت میں چپکائے تھے جن کی مالیت 3 لاکھ 60 ہزار ڈالر تھی۔ آرٹ گیلری میں ’دیوار پر ٹیپ سے چپکا کیلا‘سب کی توجہ کا مرکز بن چکا تھا اور لوگ اس کے ساتھ آکر سیلفیاں بھی بنوا رہے تھے تاہم ایک روز امریکا کے معروف آرٹسٹ ڈیوڈ دتونا نے ہجوم کے سامنے اس آخری کیلے کو دیوار نکال کر کھاگئے۔

آرٹ گیلری میں موجود افراد امریکی فنکار کی اس حرکت پر حیران رہ گئے کہ انہوں نے ایک لاکھ بیس ہزار ڈالر کا کیلا اتنی آرام سے کیسے کھالیا۔ بعدازاں امریکی آرٹسٹ دتونا سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ ‘ یہ میری طرف سے آرٹ کا مظاہرہ تھا، میں ماریزیو کیٹیلان کے کام کو بہت پسند کرتا ہوں اور مجھے ان کا یہ آرٹ تو بہت پسند آیا یہ بہت لذیذ تھا’۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بغداد : امریکی فوج پر راکٹوں سے حملہبغداد : امریکی فوج پر راکٹوں سے حملہبغداد : امریکی فوج پر راکٹوں سے حملہ Iraq Baghdad RocketAttack UsAirbase Iran Daesh ISIS StateDept USArmy realDonaldTrump SecPompeo UN OIC_OCI
مزید پڑھ »

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ رواں سال سب سے زیادہ معاوضہ کمانے والی گلوکارہ قرارامریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ رواں سال سب سے زیادہ معاوضہ کمانے والی گلوکارہ قرارامریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ رواں سال سب سے زیادہ معاوضہ کمانے والی گلوکارہ قرار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

شہریت کا متنازع بل ،امریکی کمیشن کا بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی کا مطالبہشہریت کا متنازع بل ،امریکی کمیشن کا بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی کا مطالبہواشنگٹن:امریکا کےفیڈرل کمیشن برائےعالمی مذہبی آزادی کاکہناہےبھارت میں ترمیمی شہریت کابل منظورہونےکےبعدامریکی حکومت امیت شاہ پرپابندی عائد کرے
مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر پاکستان خاموش کیوں ؟ امریکی قرارداد اہم پیشرفتمسئلہ کشمیر پر پاکستان خاموش کیوں ؟ امریکی قرارداد اہم پیشرفت
مزید پڑھ »

افغان جنگ: 'امریکی حکام جان بوجھ کر غلط بیانی کرتے رہے‘افغان جنگ: 'امریکی حکام جان بوجھ کر غلط بیانی کرتے رہے‘امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کئی سالوں سے امریکہ کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری تھا اور حکام کو اس بات کا علم بھی تھا کہ ان کی حکمتِ عملی کام نہیں کر رہی ہے لیکن وہ سنہری تصویر پیش کرتے رہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 12:43:43