افغان جنگ: 'امریکی حکام جان بوجھ کر غلط بیانی کرتے رہے‘

پاکستان خبریں خبریں

افغان جنگ: 'امریکی حکام جان بوجھ کر غلط بیانی کرتے رہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کئی سالوں سے امریکہ کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری تھا اور حکام کو اس بات کا علم بھی تھا کہ ان کی حکمتِ عملی کام نہیں کر رہی ہے لیکن وہ سنہری تصویر پیش کرتے رہے۔

Ministry Of Defence

واشنگٹن پوسٹ نے امریکی حکومت کی جنگ پر نظر رکھنے والے ادارے افغانستان کی تعمیر نو کے سپیشل انسپیکٹر جنرل سے ہزاروں صفحات پر مشتمل دستاویزات حاصل کیں جس میں 600 افراد کے انٹرویوز شامل ہیں۔ انھوں نے یہ دستاویزات اطلاعات کی آزادی کے قانون اور دو ديگر وفاقی قوانین کے تحت حاصل کیں۔ ایک تھری سٹار سطح کے جنرل ڈگلس لیوٹ جنھیں صدر جارج ڈبلیو بش کے زمانے میں عراق اور افغانستان میں مرکزی ذمہ داریاں دی گئی تھیں نے سنہ 2015 میں انٹرویو کرنے والوں کو بتایا: 'ہم افغانستان کی بنیادی سمجھ سے لاعلم تھے، ہمیں پتہ نہیں تھا کہ ہم کیا کر رہے ہیں۔'

تاہم امریکی فوجی سرابراہان نے وقفے وقفے سے جنگ کے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے بطور خاص اس وقت جب انھیں فوج کی تعداد میں اضافے یا طالبان سے لڑنے کے لیے خاص صلاحیتوں کی ضرورت محسوس ہوئی۔ حاصل شدہ انٹرویوز، جن میں مختلف سطح کے لوگوں کے تاثرات شامل ہیں، سے آج تک جاری جنگ کی ناکامیوں پر نظر پڑتی ہے اور یہ واضح ہوتا ہے کہ تین صدور جارج ڈبلیو بش، براک اوباما اور ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے فوجی کمانڈرز افغانستان میں جیت کے اپنے وعدے کو نبھانے میں ناکام رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک ایران افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردیدپاک ایران افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردیدپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ان اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

سٹی بینک پاکستان کی حکومت کی معاشی پالیسیوں کی حمایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلسری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانشہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لندن کی بیٹھک ایک نئی چال اور حکمت عملی ہے۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ناکام ہوں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 12:25:23