امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو فون کر کے امریکہ اور بھارت کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے عالمی امور، خطے کی صورتحال اور سلامتی کے معاملات پر تفصیل سے گفتگو کی۔ صدر ٹرمپ نے بھارت سے امریکی ساختہ سیکیورٹی آلات کی خریداری میں اضافے کی تجویز دی اور تجارتی تعلقات کو منصفانہ سمت میں لے کر آگے بڑھنے پر زور دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو فون کر کے امریکہ اور بھارت کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی۔
اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے عالمی امور اور خطے کی صورتحال پر تفصیل سے گفتگو کی، جن میں انڈو پیسفک، مشرق وسطیٰ اور یورپ میں سلامتی کے معاملات شامل تھے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق، صدر ٹرمپ نے بھارت سے امریکی ساختہ سیکیورٹی آلات کی خریداری میں اضافے کی تجویز دی اور اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک دو طرفہ تجارتی تعلقات کو منصفانہ سمت میں لے کر آگے بڑھیں۔
دونوں رہنماؤں نے اس بات پر بھی تبادلہ خیال کیا کہ وزیرِ اعظم مودی کا وائٹ ہاؤس کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کی مضبوطی کی علامت ہو گا۔اس سال بھارت پہلی بار کواڈ رہنماؤں کی میزبانی کرے گا، جو کہ دونوں ممالک کے تعلقات کی اہمیت کو مزید اجاگر کرتا ہے۔Jan 26, 2025 02:45 AMغیر ملکیوں کو مکہ اور مدینہ میں سرمایہ کاری کی اجازت دیدی گئیپی سی بی اور یو ایس اے کرکٹ کے درمیان کرکٹ تعاون پر پیش رفتبھارتی پنجاب، 3 کروڑ کی 90 فیصد آبادی کو مفت بجلی میسرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان...
امریکہ بھارت تعلقات صدر ٹرمپ وزیر اعظم مودی سلامتی تجارت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی صدر نے بھارتی نژاد امریکیوں کو قومی سلامتی، صدارتی عملے سے متعلقہ معاملات کے حوالے سے معاون خصوصی مقرر کیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 3 بھارتی نژاد امریکیوں کو قومی سلامتی، عملے سے متعلقہ معاملات اور پریس کے حوالے سے اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا۔
مزید پڑھ »
وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے ملاقات، آئی ایم ایف قرض پروگرام میں سہولت پر اظہار تشکروزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمات لڑنے والے اسپیشل پراسیکیوٹر عہدے سے مستعفیجیک اسمتھ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 4 اہم مقدمات سے میں سے 2 میں نومنتخب امریکی صدر کو مجرم قرار دینے کے حق میں دلائل دیے
مزید پڑھ »
چہرے پر ڈرامائی تاثرات، ٹرمپ کی نئی سرکاری تصویر کے چرچےٹرمپ کی نئی تصویر کسی بھی امریکی صدر کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر بن گئی
مزید پڑھ »
یمن میں بھارتی نرس کی موت کی سزا برقرار رہییمن کے صدر نے بھارتی نرس نمیشا پریا کی موت کی سزا کو برقرار رکھا ہے، جسے سزائے موت سے بچانے کی کوششوں کے باوجود سزائے موت کی سزا دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ میں بھارتی نژاد امریکی ہندوؤں کا غلبہڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ میں بھارتی نژاد امریکی ہندوؤں کا غلبہ ہے جس نے پاکستان اور عالمِ اسلام میں پریشانی کا سبب بنایا ہے۔
مزید پڑھ »