امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 3 بھارتی نژاد امریکیوں کو قومی سلامتی، عملے سے متعلقہ معاملات اور پریس کے حوالے سے اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا۔
امریکی صدر نے بھارتی نژاد امریکیوں کو قومی سلامتی ، صدارتی عملے سے متعلقہ معاملات کے حوالے سے معاون خصوصی مقرر کیا۔نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 3 بھارتی نژاد امریکیوں کو قومی سلامتی ، عملے سے متعلقہ معاملات اور پریس کے حوالے سے اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا۔
این ایس سی چھوڑنے کے بعد انہوں نے مسٹر گل کیپٹل گروپ کو بطور پرنسپل اور جنرل کونسلر کے چلایا، وہ ٹی سی انرجی میں یورپی اور ایشیائی توانائی کے مشیر بھی رہے، یہ کمپنی کی اسٹون ایکس ایل پائپ لائن کی مالک ہے جو کینیڈا سے امریکا تک تیل کی ترسیل کرتی ہے، اس منصوبے کے ایک حصے کی ٹرمپ نے منظوری دی تھی جس پر جو بائیڈن نے پابندی لگا دی تھی۔رکی گل نے پرنسٹن یونیورسٹی کے ووڈرو ولسن اسکول آف پبلک اینڈ انٹرنیشنل افیئرز سے بیچلر کی ڈگری اور یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، برکلے سے قانون کی ڈگری حاصل کی...
امریکا ٹرمپ بھارتی نژاد قومی سلامتی عملے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمات لڑنے والے اسپیشل پراسیکیوٹر عہدے سے مستعفیجیک اسمتھ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 4 اہم مقدمات سے میں سے 2 میں نومنتخب امریکی صدر کو مجرم قرار دینے کے حق میں دلائل دیے
مزید پڑھ »
امریکی اناج کے ایک جانب اور جنوبی ایشیائی کتابوں کی ایک دوسریانڈیا نے امریکہ سے اناج خریدنے کے لیے مقامی کرنسی استعمال کی اور بعد میں ان فنڈز سے انڈین کتابوں کو امریکی یونیورسٹیوں میں جمع کیا۔
مزید پڑھ »
یمن میں بھارتی نرس کی موت کی سزا برقرار رہییمن کے صدر نے بھارتی نرس نمیشا پریا کی موت کی سزا کو برقرار رکھا ہے، جسے سزائے موت سے بچانے کی کوششوں کے باوجود سزائے موت کی سزا دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
سربین صدر پوتن سے بات چیت کرنے کا اعلان کرتے ہیں امریکی پابندیاںسربین کے صدر الیکس اینڈر ووچئچ نے کہا ہے کہ وہ امریکی علاقہ میں روسی کمپنیوں کے خلاف پابندیاں کے بعد روسی صدر فلادمر پوتن سے بات چیت کریں گے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو موخر کرنے کی درخواستنومنتخب امریکی صدر نے سپریم کورٹ سے کہا کہ وہ اس قانون کے نفاذ کو روک دے جو مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرے
مزید پڑھ »
حماس کی جانب سے رہا کی جانے والی تین اسرائیلی خواتین قیدی کون ہیں؟حماس نے تینوں قیدیوں کو ریڈکراس کے حوالے کیا اور بعد ازاں وہ اپنے اہل خانہ سے جاملیں
مزید پڑھ »